اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-153 ایت نمبر

اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِیْنَؕ
آسان اُردو (اور پھر یہ بھی اُن کا جھوٹ ہے) کہ اُس (اللہ) نے بیٹوں پر بیٹیوں کو ترجیح دی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں پسند کی ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟
احمد رضا خان کیا اس نے بیٹیاں پسند کیں بیٹے چھوڑ کر،
احمد علی کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں سے زیادہ پسند کیا ہے
فتح جالندھری کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
طاہر القادری کیا اس نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو پسند فرمایا ہے (کفّارِ مکّہ کی ذہنیت کی زبان میں انہی کے عقیدے کا ردّ کیا جا رہا ہے)،
علامہ جوادی کیا اس نے اپنے لئے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کا انتخاب کیا ہے
ایم جوناگڑھی کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی
حسین نجفی کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو ترجیح دی۔
=========================================
M.Daryabadi: Hath He chosen daughters above sons?
M.M.Pickthall: (And again of their falsehood): He hath preferred daughters to sons.
Saheeh International: Has He chosen daughters over sons?
Shakir: Has He chosen daughters in preference to sons?
Yusuf Ali: Did He (then) choose daughters rather than sons?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے