Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-154 ایت نمبر
| مَا لَكُمْ١۫ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ |
| آسان اُردو | تمہیں کیا ہے؟ تم کسطرح کے فیصلے کر لیتے ہو؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تمہیں کیا ہوگیا ہے ؟ تم کیسا انصاف کرتے ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو |
| احمد رضا خان | تمہیں کیا ہے، کیسا حکم لگاتے ہو |
| احمد علی | تمہیں کیا ہوا کیسا فیصلہ کرتے ہو |
| فتح جالندھری | تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو |
| طاہر القادری | تمہیں کیا ہوا ہے؟ تم کیسا انصاف کرتے ہو؟، |
| علامہ جوادی | آخر تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیسا فیصلہ کررہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟ |
| حسین نجفی | تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیا فیصلہ کرتے ہو؟ |
| M.Daryabadi: | What aileth you? How judge ye? |
| M.M.Pickthall: | What aileth you? How judge ye? |
| Saheeh International: | What is [wrong] with you? How do you make judgement? |
| Shakir: | What is the matter with you, how is it that you judge? |
| Yusuf Ali: | What is the matter with you? How judge ye? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے