Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-55 ایت نمبر
| وَ اِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور بے شک! وہ ہمیں واقعی غصہ دلا رہے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے دل جلائے ہوئے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہم سب کا دل جلاتے ہیں |
| احمد علی | اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں |
| طاہر القادری | اور بلاشبہ وہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور ان لوگوں نے ہمیں غصہ دلا دیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں |
| حسین نجفی | اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily they have enraged US. |
| M.M.Pickthall: | And lo! they are offenders against us. |
| Saheeh International: | And indeed, they are enraging us, |
| Shakir: | And most surely they have enraged us; |
| Yusuf Ali: | "And they are raging furiously against us; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں