اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-56 ایت نمبر

وَ اِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَؕ
آسان اُردو اور بے شک! ہم واقعی ایک تیار(محتاط) مجمع (ٹولا) ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کیے ہوئے ہیں۔ (لہذا سب ملکر ان کا تعاقب کرو۔
ابو الاعلی مودودی اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے"
احمد رضا خان اور بیشک ہم سب چوکنے ہیں
احمد علی اور بے شک ہم سب ہتھیار بند ہیں
فتح جالندھری اور ہم سب باسازو سامان ہیں
طاہر القادری اور یقیناً ہم سب (بھی) مستعد اور چوکس ہیں،
علامہ جوادی اور ہم سب سارے سازوسامان کے ساتھ ہیں
ایم جوناگڑھی اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے
حسین نجفی اور بےشک ہم پورے محتاط اور چوکنا ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily we are host well-provided.
M.M.Pickthall: And lo! we are a ready host.
Saheeh International: And indeed, we are a cautious society... "
Shakir: And most surely we are a vigilant multitude.
Yusuf Ali: "But we are a multitude amply fore-warned."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں