اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-212 ایت نمبر

اِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُوْلُوْنَؕ
آسان اُردو بے شک! وہ واقعی (قرآن) سننے (کے مقام) سے دور کر دیئے گے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہیں تو (وحی کے) سننے سے بھی روک دیا گیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہ تو اس کی سماعت تک سے دُور رکھے گئے ہیں
احمد رضا خان وہ تو سننے کی جگہ سے دور کردیے گئے ہیں
احمد علی وہ تو سننے کی جگہ سے بھی دور کر دیے گئے ہیں
فتح جالندھری وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
طاہر القادری بیشک وہ (اس کلام کے) سننے سے روک دیئے گئے ہیں،
علامہ جوادی وہ تو وحی کے سننے سے بھی محروم ہیں
ایم جوناگڑھی بلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں
حسین نجفی وہ تو اس (وحی) کے سننے سے بھی معزول کئے جا چکے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily far from hearing are they removed.
M.M.Pickthall: Lo! verily they are banished from the hearing.
Saheeh International: Indeed they, from [its] hearing, are removed.
Shakir: Most surely they are far removed from the hearing of it.
Yusuf Ali: Indeed they have been removed far from even (a chance of) hearing it.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شیطانوں کو قران سننے کے مقام سے الگ کر دیا جاتا ہے