Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-47 ایت نمبر
| وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ |
| آسان اُردو | اور بے شک!ہمارے ہاں وہ واقعی ہی چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نزدیک وہ چنے ہوئے بہترین لوگوں میں سے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک وہ ہمارے نزدیک چُنے ہوئے پسندیدہ ہیں، |
| احمد علی | اور بے شک وہ ہمارے نزدیک برگزیدہ بندوں میں سے تھے |
| فتح جالندھری | اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے |
| طاہر القادری | اور بے شک وہ ہمارے حضور بڑے منتخب و برگزیدہ (اور) پسندیدہ بندوں میں سے تھے، |
| علامہ جوادی | اور وہ ہمارے نزدیک منتخب اور نیک بندوں میں سے تھے |
| ایم جوناگڑھی | یہ سب ہمارے نزدیک برگزیده اور بہترین لوگ تھے |
| حسین نجفی | اور وہ یقیناً ہمارے نزدیک برگزیدہ (اور) نیکوکار لوگوں میں سے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily they are with us of the elect of the excellent ones |
| M.M.Pickthall: | And indeed they are, to Us, among the chosen and outstanding. |
| Saheeh International: | And indeed they are, to Us, among the chosen and outstanding. |
| Shakir: | And most surely they were with Us, of the elect, the best. |
| Yusuf Ali: | They were, in Our sight, truly, of the company of the Elect and the Good. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
تاریخی ایت