Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-48 ایت نمبر
| وَ اذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ وَ كُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِؕ |
| آسان اُردو | اسماعیل ؑاور الیسعؑ، اورذالکفَل ؑ کا ذکر کریں.اور وہ سب نیکوں میں سے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وَ اذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ وَ كُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِؕ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اسماعیلؑ اور الیسع اور ذوالکفلؑ کا ذکر کرو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے |
| احمد رضا خان | اور یاد کرو اسماعیل اور یسع اور ذو الکفل کو اورسب اچھے ہیں، |
| احمد علی | اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کر اور یہ سب نیک لوگو ں میں سے تھے |
| فتح جالندھری | اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے |
| طاہر القادری | اور آپ اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل (علیھم السلام) کا (بھی) ذکر کیجئے، اور وہ سارے کے سارے چنے ہوئے لوگوں میں سے تھے، |
| علامہ جوادی | اور اسماعیل علیھ السّلاماور الیسع علیھ السّلام اور ذوالکفل علیھ السّلام کو بھی یاد کیجئے اور یہ سب نیک بندے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ تھے |
| حسین نجفی | اور اسماعیل(ع)، الیسع(ع) اور ذوالکفل(ع) کو یاد کرو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And remember Isma'il and Al-Yas'a and Zul-kifl: all of the excellent ones. |
| M.M.Pickthall: | And make mention of Ishmael and Elisha and Dhu'l-Kifl. All are of the chosen. |
| Saheeh International: | And remember Ismail and Al-Yasha and Zulkifl; and they were all of the best. |
| Shakir: | And remember Ismail and Al-Yasha and Zulkifl; and they were all of the best. |
| Yusuf Ali: | And commemorate Isma'il, Elisha, and Zul-Kifl: Each of them was of the Company of the Good. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
تاریخی ایت