روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ قَدِمْنَاۤ اِلٰى مَا عَمِلُوْا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنٰهُ هَبَآءً مَّنْثُوْرًا | اور ہم آ پہنچے اُن کی طرف جو اُنہوں نے کام کئے ہوں گے پھر ہم اُن (اعمال) کو بکھرے ہوئے ذرات بنا دیں گے | ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں | 25:23 |
| فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ | پھر وہ (پہاڑ)گرد بن کر اُڑ جائیں گے | قیامت | 56:6 |