روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ | اور اگر وہ تم کو چھوڑ دیتا ہے تو پھروہ کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا اس (اللہ)کے بعد؟ | جنگ اُحد کے بعد اصول | 3:160 |
| لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا | تُواللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبودنہ بناپھر تُو فضول(بے عزت) نظر انداز(بے کس) ہو کر بیٹھا رہ جائے گا | محکم آیت | 17:22 |
| وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِلْاِنْسَانِ خَذُوْلًا | اور شیطان انسان کے لیے ایک دغا باز ہے | قیامت کے دن نافرمانبردار | 25:29 |