روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | ، تمہارے بیٹوں کو تو زبح کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے: | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:49 |
| وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖۤ اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تَذْبَحُوْا بَقَرَةً١ؕ | اور جب موسی(علیہ سلام) نے اپنی قوم سے کہا : بے شک !اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم ایک گائے ذبح کرو | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:67 |
| قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا وَ مَا كَادُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ | اُنہوں نے کہا : اب تم سچائی کو لائے ہو پھر اُنہوں نے اس (گائے )کو ذبح کر دیا، اوراگرچہ وہ تقریباً کرنیوالے ہی نہیں تھے | بنی اسرائیل کا سوال | 2:71 |
| ١۫ وَ مَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ | اور جو بتوں (کے نام) پر ذبح کر دیا گیا ہو اور | حرام کی ہوئی چیزیں | 5:3 |
| وَ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | اور وہ تمہارے بیٹوں کو تو ذبح(قتل) کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے؛ | موسیؑ کے بارے میں | 14:6 |
| لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ | میں واقعی اُسکو عذاب دوں گا، ایک شدید عذاب یا واقعی میں اُس کو ذبح کر ڈالوں گا | سلیمانؑ کی فوج | 27:21 |
| یُذَبِّحُ اَبْنَآءَهُمْ وَ یَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ؕ | ، اُن کے بیٹوں کو تو ذبح(قتل) کر دیتا اور اُن کی عورتوں (لڑکیوں) کو زندہ رکھتا. | موسی اور فرعون | 28:4 |
| اَنِّیْۤ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَا ذَا تَرٰى١ؕ | کہ میں بے شک تمہیں ذبح کروں. چنانچہ دیکھو، تمہارا کیا خیال ہے؟ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:102 |
| وَ فَدَیْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ | اور ہم نے اُس کو ایک عظیم قربانی سے فدیہ دیا۔ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:107 |