Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-50 ایت نمبر
| فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ |
| آسان اُردو | پھر اُنہیں اختیار نہیں ہوگا وصیت کر نے کا اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس ہو سکیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر نہ یہ کوئی وصیت کرسکیں گے، اور نہ اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاسکیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُس وقت یہ وصیت تک نہ کر سکیں گے، نہ اپنے گھروں کو پلٹ سکیں گے |
| احمد رضا خان | تو نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر پلٹ کرجائیں |
| احمد علی | پس نہ تو وہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس جا سکیں گے |
| فتح جالندھری | پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے |
| طاہر القادری | پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے |
| علامہ جوادی | پھر وہ نہ تو وصیّت کرنے کے ہی قابل رہیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس پلٹ سکیں گے، |
| ایم جوناگڑھی | اس وقت نہ تو یہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے |
| حسین نجفی | (اس وقت) وہ نہ کوئی وصیت کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس جا سکیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And they will not be able to make a disposition, nor to their family they return. |
| M.M.Pickthall: | Then they cannot make bequest, nor can they return to their own folk. |
| Saheeh International: | And they will not be able [to give] any instruction, nor to their people can they return. |
| Shakir: | So they shall not be able to make a bequest, nor shall they return to their families. |
| Yusuf Ali: | No (chance) will they then have, by will, to dispose (of their affairs), nor to return to their own people! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے