روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَمَّا جَاوَزَهٗ هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۙ | پھرجب اُس نے اور جو اُس کے ساتھ ایمان والے تھے اس کو عبور کر لیا، | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ | اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر پار کروا دیا | قوم موسی | 7:138 |
| وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ | اور ہم بنی اسرائیل کو سمندر سے باہر لے آئے | موسی ہارون | 10:90 |
| فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتٰهُ اٰتِنَا غَدَآءَنَا٘ | پھر جب وہ اور آگے گئے، تو اُس (موسٰیؐ) نے اپنے نوکر سے کہا: ہمارے پاس ہماراناشتہ (کھانا) لاؤ | تاریخی آیت | 18:62 |
| وَ نَتَجَاوَزُ عَنْ سَیِّاٰتِهِمْ فِیْۤ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ١ؕ | اور اُن کی برائیوں سے ہم درگزر کر تے ہیں. وہ جنت والوں میں سے ہیں. | والدین سے حسن سلوک کرنے والا | 46:16 |