اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-46 ایت نمبر

كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ
آسان اُردو (دنیا میں، اے منکرو!) کھا لو اور تم تھوڑا سا فاہدہ لے لو. بے شک! تم مجرم ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اے کافرو) کچھ وقت کھالو، اور مزے اڑا لو۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
ابو الاعلی مودودی کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
احمد رضا خان کچھ دن کھالو اور برت لو ضرور تم مجرم ہو
احمد علی کھاؤ اور چند روز فائدہ اٹھاؤ بے شک تم مجرم ہو
فتح جالندھری (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
طاہر القادری (اے حق کے منکرو!) تم تھوڑا عرصہ کھا لو اور فائدہ اٹھا لو، بے شک تم مجرم ہو،
علامہ جوادی تم لوگ تھوڑے دنوں کھاؤ اور آرام کرلو کہ تم مجرم ہو
ایم جوناگڑھی (اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو
حسین نجفی (اے جھٹلانے والو) تم تھوڑے دن (دنیا میں) کھا لو اورفائدہ اٹھا لو (بہرحال) تم لوگ مجرم ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: 'Eat and enjoy a little; verily ye are culprits.
M.M.Pickthall: Eat and take your ease (on earth) a little. Lo! ye are guilty.
Saheeh International: [O disbelievers], eat and enjoy yourselves a little; indeed, you are criminals.
Shakir: Eat and enjoy yourselves for a little; surely you are guilty.
Yusuf Ali: (O ye unjust!) Eat ye and enjoy yourselves (but) a little while, for that ye are Sinners.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
دنیا میں جو مجرمین ہیں