الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: خسارہ
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
الْخٰسِرُوْنَ | خ س ر | خسارے والے گھاٹے والے |
وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ | اوروہ زمین میں فساد کرتے ہیں: یہی (لوگ)،وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں | فاسقین کے بارے میں | 2:27 |
فَلَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ | پھر اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی تو تم واقعی خسارے والوں میں سے ہوتے | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:64 |
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ | وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں | کتاب کی تلاوت کے بارے میں | 2:121 |
وَ هُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ | اور وہ آخرت میں خسارے والوں میں سے ہو گا | ایمان کا بیان | 3:85 |
یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ | تووہ تمہیں تمہاری ایڑیوں پر (کفر کی طرف )موڑ دیں گے پھرتم نقصان والوںکیطرح ہی مڑو گے | کافرین کے بارے | 3:149 |
فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِیْنًاؕ | حقیقت میں وہ (انسان) خسارہ (گھاٹا) کرتا ہے، ایک واضح خسارہ (گھاٹا)۔۔ | شیطان کے بارے | 2:119 |
وَ هُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۠ | اور وہ آخرت میں خسارے والوں میں سے ہو گا | حلال کے بارے | 5:5 |
فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ | پھر تم خسارے والے واپس مڑو گے: | قوم موسی | 5:21 |
فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ | چنانچہ اُس نے اُس ( اپنے بھائی) کو قتل کر دیا پھر وہ خسارے والوں میں سے ہو گیا | آدم کے دو بیٹے | 5:29 |
حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ | اُن کے اعمال ضائع ہو گے، پھروہ خسارے والے ہو گے | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:53 |
اَلَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ | جو لوگ اپنی جانوں کا خسارہ کرتے ہیں پھروہ مانتے نہیں | کافرین کے بارے | 6:12 |
١ۘ اَلَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ | جو لوگ اپنی جانوں کاخسارہ کرتے ہیں، پھروہ تو(اس حقیقت کو)تسلیم نہیں کرتے ہیں | حکم الہی کو | 6:20 |
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّٰهِ١ؕ | واقعی خسارے والے ہیں جو اللہ سے ملاقات کو جھٹلاتے ہیں | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ | واقعی خسارہ ہوا اُن کا جنہوں نے بیوقوفی سے اپنی اولاد کو قتل کیا بغیر علم کے | مشرکین | 6:140 |
فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ | پھر یہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا ہو گا ا | جن کا وزن اعمال ہلکا ہوگا | 7:9 |