اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-67 ایت نمبر

قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ
آسان اُردو آپﷺ کہیں: وہ ( یعنی قیامت) بہت بڑی خبر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہہ دو کہ : یہ ایک عظیم حقیقت کا اظہار ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے
احمد رضا خان تم فرماؤ وہ بڑی خبر ہے،
احمد علی کہہ دو یہ ایک بڑی خبر ہے
فتح جالندھری کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
طاہر القادری فرما دیجئے: وہ (قیامت) بہت بڑی خبر ہے،
علامہ جوادی کہہ دیجئے کہ یہ قرآن بہت بڑی خبر ہے
ایم جوناگڑھی آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے
حسین نجفی کہیے وہ (قرآن یا قیامت) بہت بڑی خبر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Say thou: it is a tiding mighty.
M.M.Pickthall: Say: It is tremendous tidings
Saheeh International: Say, "It is great news
Shakir: Say: It is a message of importance,
Yusuf Ali: Say: "That is a Message Supreme (above all),-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے