اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر          The Disbelievers-109 سورت الکٰفرون      Ayah No-6 ایت نمبر

لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ۧ
آسان اُردو (چنانچہ)تمہارے لیے تمہارا مذہب ہے اور میرے لیے میرا مذہب ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
ابو الاعلی مودودی تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
احمد رضا خان تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین
احمد علی تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
فتح جالندھری تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
طاہر القادری (سو) تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے،
علامہ جوادی تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے
ایم جوناگڑھی تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے
حسین نجفی تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین۔
=========================================
M.Daryabadi: Yours shall be your requital, and mine shall be my requital.
M.M.Pickthall: Unto you your religion, and unto me my religion.
Saheeh International: For you is your religion, and for me is my religion."
Shakir: You shall have your religion and I shall have my religion.
Yusuf Ali: To you be your Way, and to me mine.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

مخاطب وہ لوگ ہیں جو ایت نمبر 1میں ہیں۔ یعنی کافرین
واضح ایت: ایسی ایت جو بالکل واضح ہو، پڑھنے میں آسانی سے سمجھ آ رہی ہو۔اس درجہ بندی میں مزید علمی، تاریخی اور محکم آیات ہو سکتی ہیں۔
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔