Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Morning Hours-93 سورت الضحی ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ |
| آسان اُردو | اور واقعی آپﷺ کا رب آپﷺ کو عطا کرے گا پھر آپﷺ خوش ہو جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے |
| احمد رضا خان | اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے |
| احمد علی | اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے |
| فتح جالندھری | اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے |
| طاہر القادری | اور آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اس قدر عطا کردے گا کہ خوش ہوجاؤ |
| ایم جوناگڑھی | تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا |
| حسین نجفی | اورعنقریب آپ(ص) کا پروردگار آپ(ص) کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ(ص) خوش ہو جائینگے۔ |
| M.Daryabadi: | And presently thy Lord shall give Unto thee so that thou shalt be be well-pleased. |
| M.M.Pickthall: | And verily thy Lord will give unto thee so that thou wilt be content. |
| Saheeh International: | And your Lord is going to give you, and you will be satisfied. |
| Shakir: | And soon will your Lord give you so that you shall be well pleased. |
| Yusuf Ali: | And soon will thy Guardian-Lord give thee (that wherewith) thou shalt be well-pleased. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے