اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-4 ایت نمبر

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ
آسان اُردو اور واقعی آخرت آپﷺ کے لیے پہلی (زندگی) سے بہتر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے
احمد رضا خان اور بیشک پچھلی تمہارے لیے پہلی سے بہتر ہے
احمد علی اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے
فتح جالندھری اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
طاہر القادری اور بیشک (ہر) بعد کی گھڑی آپ کے لئے پہلے سے بہتر (یعنی باعثِ عظمت و رفعت) ہے،
علامہ جوادی اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں زیادہ بہتر ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا
حسین نجفی یقیناً آپ کے لئے انجام (اور بعد کا دور) آغاز (پہلے دور) سے بہتر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Hereafter is indeed better Unto thee than the life present.
M.M.Pickthall: And verily the latter portion will be better for thee than the former
Saheeh International: And the Hereafter is better for you than the first [life].
Shakir: And surely what comes after is better for you than that which has gone before.
Yusuf Ali: And verily the Hereafter will be better for thee than the present.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے