Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Morning Hours-93 سورت الضحی ›Ayah No-3 ایت نمبر
| مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ |
| آسان اُردو | تیرے رب نے نہ تجھے چھوڑ دیا ہے اور نہ ہی وہ ناخوش (بیزار) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ناراض ہوا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا |
| احمد رضا خان | کہ تمہیں تمہارے رب نے نہ چھوڑا، اور نہ مکروہ جانا، |
| احمد علی | آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے |
| فتح جالندھری | کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا |
| طاہر القادری | آپ کے رب نے (جب سے آپ کو منتخب فرمایا ہے) آپ کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی (جب سے آپ کو محبوب بنایا ہے) ناراض ہوا ہے، |
| علامہ جوادی | تمہارے پروردگار نے نہ تم کو چھو ڑا ہے اور نہ تم سے ناراض ہوا ہے |
| ایم جوناگڑھی | نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے |
| حسین نجفی | (اے رسول(ص)) نہ آپ کے پروردگار نے آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Thy Lord hath not forsaken thee, nor is He displeased. |
| M.M.Pickthall: | Thy Lord hath not forsaken thee nor doth He hate thee, |
| Saheeh International: | Your Lord has not taken leave of you, [O Muhammad], nor has He detested [you]. |
| Shakir: | Your Lord has not forsaken you, nor has He become displeased, |
| Yusuf Ali: | Thy Guardian-Lord hath not forsaken thee, nor is He displeased. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے