اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-2 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ
آسان اُردو اور رات کی جب یہ چھا جاتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کی جب اس کا اندھیرا بیٹھ جائے۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
احمد رضا خان اور رات کی جب پردہ ڈالے
احمد علی اور رات کی جب وہ چھا جائے
فتح جالندھری اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
طاہر القادری اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔ (یا:- اے حبیبِ مکرّم!) قَسم ہے سیاہ رات کی (طرح آپ کی زلفِ عنبریں کی) جب وہ (آپ کے رُخ زیبا یا شانوں پر) چھا جائے)۔ (یا:- قَسم ہے رات کی (طرح آپ کے حجابِ ذات کی) جب کہ وہ (آپ کے نورِ حقیقت کو کئی پردوں میں) چھپائے ہوئے ہے)،
علامہ جوادی اور قسم ہے رات کی جب وہ چیزوں کی پردہ پوشی کرے
ایم جوناگڑھی اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے
حسین نجفی اور رات کی جب کہ وہ آرام و سکون کے ساتھ چھا جائے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the night when it darkeneth,
M.M.Pickthall: And by the night when it is stillest,
Saheeh International: And [by] the night when it covers with darkness,
Shakir: And the night when it covers with darkness.
Yusuf Ali: And by the Night when it is still,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے