اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-6 ایت نمبر

اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪
آسان اُردو کیا اُس نے آپﷺ کو ایک یتیم نہیں پایا تھا پھر پناہ دی؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اس نے تمہیں یتیم نہیں پایا تھا، پھر (تمہیں) ٹھکانا دیا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟
احمد رضا خان کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی
احمد علی کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی
فتح جالندھری بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
طاہر القادری (اے حبیب!) کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر اس نے (آپ کو معزّز و مکرّم) ٹھکانا دیا۔ یا- کیا اس نے آپ کو (مہربان) نہیں پایا پھر اس نے (آپ کے ذریعے) یتیموں کو ٹھکانا دیا)٭، ٭ اِس ترجہ میں یتیماً کو فاٰوٰی کا مفعولِ مقدّم قرار دیا گیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: التفسیر الکبیر، القرطبی، البحر المحیط، روح البیان، الشفاء اور شرح خفاجی)
علامہ جوادی کیا اس نے تم کو یتیم پاکر پناہ نہیں دی ہے
ایم جوناگڑھی کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی
حسین نجفی کیا خدانے آپ(ص) کو یتیم نہیں پایا؟ تو پناہ کی جگہ دی؟
=========================================
M.Daryabadi: Found He not thee an orphan, so He sheltered thee?
M.M.Pickthall: Did He not find thee an orphan and protect (thee)?
Saheeh International: Did He not find you an orphan and give [you] refuge?
Shakir: Did He not find you an orphan and give you shelter?
Yusuf Ali: Did He not find thee an orphan and give thee shelter (and care)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے