روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ | پھرایک آواز دینے والے نے آواز دی:اوہ! اونٹ کے سوارو!بے شک تم واقعی چور ہو | یوسفؑ کی کہانی | 12:70 |
| وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ | اوراُس قافلے سے (بھی ) جس میں ہم نے سفر کیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:82 |
| وَ لَمَّا فَصَلَتِ الْعِیْرُ | اور جب قافلہ روانہ ہوا ، تو | یوسفؑ کی کہانی | 12:94 |