Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Enshrouded One-73 سورت المزمل ›Ayah No-5 ایت نمبر
| اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا |
| آسان اُردو | بے شک! ہم آپﷺ پر ایک بھاری لفظ (یا بھاری ذمہ داری) ڈالیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک عنقریب ہم تم پر ایک بھاری بات ڈالیں گے |
| احمد علی | ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری بات کا (بوجھ) ڈالنے والے ہیں |
| فتح جالندھری | ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے |
| طاہر القادری | ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے، |
| علامہ جوادی | ہم عنقریب تمہارے اوپر ایک سنگین حکم نازل کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے |
| حسین نجفی | بےشک ہم آپ(ص) پر ایک بھاری کلام ڈالنے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We! anon We shall cast upon thee a weighty word. |
| M.M.Pickthall: | For we shall charge thee with a word of weight. |
| Saheeh International: | Indeed, We will cast upon you a heavy word. |
| Shakir: | Surely We will make to light upon you a weighty Word. |
| Yusuf Ali: | Soon shall We send down to thee a weighty Message. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ایت آپﷺ کے متعلق ہیں