روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ | جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گی. وہ گھسیٹے جائیں گے | کتاب سے کذب کرنا | 40:71 |
| ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ | پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ(گز) ہے پس اس کو جکڑ دو | قیامت کے بارے | 69:32 |
| اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا | بے شک! ہم نے کافرین (نہ ماننے والوں) کے لئے زنجیریں، طوق، اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار رکھی ہوئی ہے | کافرین کی سزا | 76:4 |
| : |