روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ | اور ہم نے اس (بستی) پر لگاتار نوکیلے پتھر برسائے | لوطؑ کے بارے | 11:82 |
| وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ | اور اُونچی کھجوریں جن کی گھچے دار شاخیں (پھل) | شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے | 50:10 |
| اور کیلوں کے (درختوں کے) گچھے دار پھل | اور کیلوں کے (درختوں کے) گچھے دار پھل | دائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:29 |