اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لِلّٰهِ رَبِّ لِلّٰهِ اَنْدَادًا عَدُوًّا لِّلّٰهِ لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ قُلْ لِّلّٰهِ اِنَّا لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ تعریف اللہ کے لیے ہے، (جوتمام) جہانوں(مخلوق) کا رب(پالنے والا) ہے مومن کا اعتراف 1:2
فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ چنانچہ تم ( انسان ) اللہ کے لیے ہمسر(برابر ی کرنے والے) نہ بناﺅ تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّلّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ رُسُلِهٖ جو بھی (انسان) ایک دشمن ہے اللہ کا، اس کے فرشتوں کا، اس کے رسولوں کا معلوماتی ایت ہے 2:98
بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ١۪ نہیں، جو(بھی)اپنا رُخ اللہ کی طرف جُھکاتا ہے، جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب 2:112
وَ لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ۗ اور اللہ کے لیے مشرق اور مغرب ہیں ، پھرجسطرف بھی تم مڑو اللہ باری تعالی کی شان 2:115
:
:
قُلْ لِّلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ؕ (آپؐ )کہیں: ﷲ کے لیے مشرق اورمغرب ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:142
الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ بے شک! ہم اللہ کے لیے ہی ہیں اور بے شک! ہم اُسی (اللہ) کی طرف واپس ہو رہے ہیں صابرین کے اوصاف 2:156
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ١ؕ اور جو( لوگ )ایمان والے ہیں وہ اللہ کے لیے ہی محبت کے شدید ہیں منفرد ایت 2:165
وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو محکم ایت 2:172
وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ لِلّٰهِ١ؕ حتی کہ فتنہ نہ رہے اور دین(قانون) اللہ کے لیے ہی ہو لڑائی کے بارے میں 2:193
وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ لِلّٰهِ١ؕ اور اللہ کے لیے ہی عمرہ اور حج مکمل کرو. حج اور عمرہ کے بارے 2:196
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے؛ شان باری تعالی 2:284
فَاِنْ حَآجُّوْكَ فَقُلْ اَسْلَمْتُ وَجْهِیَ لِلّٰهِ وَ مَنِ اتَّبَعَنِ١ؕ تو (آپؐ) کہیں: کہ میں نے اپنا چہرہ اللہ کے لیے فرمانبردار کر لیا ہے اہل کتاب 3:20
١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلً اور اللہ کے لیے ہی لوگوں پرگھر(خانہ کعبہ) کا حج (فرض)ہے حج کا فرض 3:97
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اور اللہ کے لئے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے؛ منفرد ایت 3:109
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اور اللہ کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے شان الہی 3:129
قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ كُلَّهٗ لِلّٰهِ ( آپؐ ) کہیں: کہ معاملہ(حکم) تمام کا تمام تواللہ کے لئے ہے جنگ احد 3:154
اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ جن لوگوں نے اللہ اور اُس کے رسولؐ کو جواب دیا اس کے بعد فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:172
وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور اللہ کے لئے ہی آسمانوں اور زمین کی میراث ہے، منفرد ایت 3:180
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی منفرد ایت 3:189
وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ خٰشِعِیْنَ لِلّٰهِ١ۙ ، اللہ کے لیے ہی عاجز (یعنی جھکنے والے) ہیں اہل کتاب میں سے 3:199
وَ مَنْ اَحْسَنُ دِیْنًا مِّمَّنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ جو اپنے رخ (چہرہ) کو اللہ کے لیے فرمانبردار بنا دیتا ہے منفرد آیت 2:125
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ اللہ کے لیے ہے منفرد آیت 2:126
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کے لیے ہے منفرد آیت 2:131
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ تو بے شک! جو کچھ آسمانوں اور اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کے لیے ہے منفرد آیت 2:131
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کے لیے ہے منفرد آیت 2:132
شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَ لَوْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَوِ الْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْن اللہ کے لیے ہی گواہ رہو منفرد آیت انصاف کے بارے 2:135
فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ پھربے شک! سب عزت (طاقت) تو ﷲ کے لیے ہے منافقین کے بارے 2:139
اَتُرِیْدُوْنَ اَنْ تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ عَلَیْكُمْ سُلْطٰنًا مُّبِیْنًا کیا تم چاہتے ہو کہ تم بناو اللہ کے لیے تم پر ایک واضح سند(جواز)؟ کافرین سے دوستی 2:144
وَ اعْتَصَمُوْا بِاللّٰهِ وَ اَخْلَصُوْا دِیْنَهُمْ لِلّٰہ اپنے دین(عبادت) کو اللہ کے لیے ہی خالص(مخصوص) کریں منافقین کے لیے توبہ 2:146
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور اگر تم کفر (انکار) کرتے ہو تو بے شک! اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے (رسولؐ اور قرآن سے) 4:170
لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ مسیح ( عیسٰیؑ) ہرگز عار نہیں کرتا کہ وہ اللہ کا ہی ایک بندہ (غلام)ہو، منفرد آیت 4:172
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو، انصاف عدل کے بارے 5:8
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ ، اور اللہ کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے منفرد آیت 5:17
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ ، اور اللہ کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اورجو اِن دونوں کے درمیان ہے یہود و نصاری 5:18
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ اللہ کے لیے ہی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں )میں ہے منفرد آیت 5:120
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اللہ کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، حمد باری تعالی 6:1
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ... اللہ کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا حمد باری تعالی 6:1
قُلْ لِّمَنْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلْ لِّلّٰهِ١ؕ کہیں: کس کے لئے ہے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے ؟ (آپؐ) کہیں: اللہ کے لئے ہے کافرین کے بارے 6:12
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور اللہ کے لیے ہی تعریف ہے جو تمام مخلوق (عالمین) کا رب ہے حمد باری تعالی 6:45
١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ بے شک! فیصلہ صرف اللہ کا ہی ہے (حاکم صرف اللہ ہے) نبی اکرمﷺ کے بارے 6:57
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ الْجِنَّ وَ خَلَقَهُمْ ور وہ(مشرک) جنوں کو ﷲ کا شریک بناتے ہیں، اور اُس (ﷲ) نے تو اُن (جنوں) کو پیدا کیاہے مشرکین کے بارے 6:100
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ مِمَّا ذَرَاَ مِنَ الْحَرْثِ وَ الْاَنْعَامِ نَصِیْبًا اور وہ (مشرکین) اللہ کے لیے ایک حصہ مقرر کرتے ہیں اُس میں سے انسان اور جنات 6:135
فَقَالُوْا هٰذَا لِلّٰهِ بِزَعْمِهِمْ وَ هٰذَا لِشُرَكَآئِنَا١ۚ پھر اپنے خیال سے کہتے ہیں کہ یہ (حصہ) تو اللہ کے لیے ہے اور یہ (حصہ) ہمارے شریکوں کے لیے ہے مشرکین 6:136
وَ مَا كَانَ لِلّٰهِ فَهُوَ یَصِلُ اِلٰى شُرَكَآئِهِمْ١ؕ اور جو(حصہ) اللہ کے لیے ہوتا ہے پھر وہ تو ان کے شریکوں کی طرف جا پہنچتا ہے مشرکین 6:136
قُلْ فَلِلّٰهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ١ۚ (آپؐ) کہیں: پھر اللہ کے لیے ہی فیصلہ کن دلیل (حجت)ہے مشرکین 6:149
وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ اورمیرا جینا اور میرا مرنا اللہ کے لیے ہے جو تمام مخلوق (عالمین) کا رب ہے محکم آیت 6:162
١ۚ وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدٰىنَا لِهٰذَا١۫ اور وہ کہیں گے: تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اس (مقام) کے لیے ہدایت دی جنت میں ہمیشہ رہنے والے 7:43
١ۚ اِنَّ الْاَرْضَ لِلّٰهِ١ۙ۫ بے شک! زمین اللہ کی ہے موسی اور فرعون 7:128
وَ لِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا اللہ کے حسین (اچھے) نام ہیں پس اُس (باری تعالی) کو اُنہی (ناموں) سے پکارو محکم آیت 7:180
قُلِ الْاَنْفَالُ لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ ( آپؐ )کہیں: مالِ غنیمت اللہ اور رسولؐ کے لیے ہے، منفرد آیت 8:1
اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اللہ اور رسولؐ کوجواب دیا کرو محکم آیت 8:24
وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ كُلُّهٗ لِلّٰهِ اور مکمل دین(قانون) اللہ ہی کا ہو جائے، کافرین اگر باز نہ آ جائیں 8:39
فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهٗ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى پھر کہ اُس (مال غنیمت) کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسولؐ اور قریبی رشتہ داروں تقسیم مال غنیمت 8:41
اِذَا نَصَحُوْا لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ اگر وہ اللہ اور رسولؐ سے مخلص ہیں، (تو جہاد سے بھاگنے والے 9:91
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ ، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ بے شک وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ابراہیم ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
وَ اٰخِرُ دَعْوٰهُمْ اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۧ اور اُن کی دعا کا اختتام ہو گا کہ "تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے " جنتی لوگوں کی دعا 10:10
فَقُلْ اِنَّمَا الْغَیْبُ لِلّٰهِ فَانْتَظِرُوْا پھر (آپؐ) کہیں: غیب (کا علم تو) صرف اللہ کے لیے (مخصوص)ہے چنانچہ تم انتظار کرو! (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ کیا نہیں ہے بے شک! اللہ کے لیے ہی جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ شان الہی 10:55
اِنَّ الۡعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِيۡعًا‌ ؕ بے شک! عزت (طاقت) تو ساری اللہ کے لیے ہے آپﷺ اور لوگوں کی باتیں 10:65
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ کیا نہیں!بے شک اللہ کے لیے جو آسمانوں میں ہے شان الہی 10:66
وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اورآسمانوں اور زمین کا غیب اللہ کے لیے ہے، شان الہی 11:123
وَ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا هٰذَا بَشَرًا١ؕ اور کہا: اللہ کی شان! یہ کوئی عام انسان نہیں ہے یوسفؑ کی کہانی 12:31
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ ماسوائے اللہ کے (کسی اور کا) حکم نہیں ہے یوسفؑ کی کہانی 12:40
١ؕ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا عَلِمْنَا عَلَیْهِ مِنْ سُوْٓءٍ١ؕ اُن(عورتوں) نے کہا: اﷲ کی پناہ! ہمیں اُس (یوسف) پر کسی برائی کا علم نہیں! یوسفؑ کی کہانی 12:52
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ حکم تو صرف اللہ ہی کا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:67
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا اور اللہ کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے ، خوشی سے اورمجبوری سے سبحان اللہ 13:15
اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ یا کیا وہ اللہ کے لیے شریک بناتے ہیں وہ(شریک) پیدا کر سکتے ہیں جیسے کہ اُس (اللہ) کی خلقت ہے سوال ہے 13:16
بَلْ لِّلّٰهِ الْاَمْرُ جَمِیْعًا١ؕ (بلکہ) تمام احکامات تو اللہ کے لیے ہیں (یعنی اللہ ہی سب کچھ کر سکتا ہے) قرآن کے بارے 13:31
١ۚ وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ قُلْ سَمُّوْهُمْ١ؕ اوروہ (کافر)اللہ کے شریک بناتے ہیں (آپؐ )کہیں: اُن (شریکوں) کو نام دو ک سوال 13:33
وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ اورواقعی ان (کافرین)سے پہلے والوں نے منصوبے (تدبیریں) بنائے پھر تمام منصوبے ( تدبیریں) تو اللہ کے ہی ہیں معلوماتی 13:42
وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ جَمِیْعًا اور وہ سب(لوگ) اللہ کے لئے پیش ہوں گے. حساب و کتاب والے دن 14:21
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اور وہ(یعنی ظالم نافرمان) اللہ کے لئے ہمسر (رقیب، ہم پلہ) بناتے ہیں تاکہ وہ(لوگوں کو) اُس (اللہ) کی راہ سے گمراہ کریں. ظالمین 14:30
وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ اور وہ(ظالم لوگ) اللہ واحد قہار کے سامنے پیش ہوں گے ظالم نافرمان لوگ 14:48
سُجَّدًا لِّلّٰهِ وَ هُمْ دٰخِرُوْنَ اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہوئے اور وہ (سائے) عاجز(پست) ہیں؟ جو چیز اللہ نے پیدا کی ہے 16:48
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اور اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں میں ہے شان باری تعالی 16:49
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَهٗ١ۙ وَ لَهُمْ مَّا یَشْتَهُوْنَ اور وہ(مشرک) اللہ کے لیے (تو) بیٹیاں رکھتے ہیں۔۔۔ وہ(اللہ) پاک ہے!۔۔۔ اور اُن (مشرکوں)کے لیے (بیٹے)جو وہ چاہتے ہیں؛ مشرکوں کے بارے 16:57
وَ لِلّٰهِ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى اور اللہ کے لیے اعلی(اونچی) مثال ہے. مشرکوں کے بارے 16:60
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ مَا یَكْرَهُوْنَ اور وہ اللہ کے لیے رکھتے ہیں جو وہ ناپسند کرتے ہیں مشرکین کے بارے 16:62
فَلَا تَضْرِبُوْا لِلّٰهِ الْاَمْثَالَ١ؕ پھر تم (لوگ) اللہ کے لیے مثالیں نہ دو لوگوں کو حکم 16:74
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ تعریف اللہ کے لیے ہے! نہیں اُن(لوگوں) میں سے اکثر(یہ حقیقت) نہیں جانتے دو بندوں کی مثال 16:75
وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور اللہ کے لیے آسمانوں اور زمین کا غیب ہے شان الہی 16:77
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ بے شک ابراہیمؐ! ایک اُمت(نمونہ) تھا اللہ کے لیے ہی فرمانبردار عقیدے کا پکا (حنفی تھا) منفرد آیت 16:120
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا اور (آپؐ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے کوئی بیٹا نہیں بنایا ہے شان باری تعالی 17:111
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی شان باری تعالی 18:1
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّؕ اس (طرح کے) معاملے میں تو بچاؤ اللہ برحق کا ہے دو بندوں کی مثال 18:44
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍۙ سُبْحٰنَهٗؕ یہ اللہ کے لیے نہیں ہے کہ وہ ایک بیٹا بنا لے. پاک ہے وہ! عیسی ابن مریمؑ 19:35
حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ اُس کے ساتھ شریک نہ بنا کراللہ کے ہی ہوکر رہو؛ حج کے بارے میں 22:31
وَ لِلّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ اور اللہ کے لئے ہی معاملات کا انجام (عاقبت) ہے اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے 22:41
اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ١ؕ بادشاہی اُس دن اللہ کی ہی ہو گی. وہ اِن کے درمیان فیصلہ کرے گا قیامت کے دن 22:56
فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ نَجّٰنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ، تو پھر کہو: تعریف اللہ ہی کے لئے ہے، جس نے ہمیں ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم سے نجات دی نوحؑ کے بارے 23:29
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھرآپﷺ) کہیں: کیا پھر تم یاد (غور، نصیحت) نہیں کرو گے؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:85
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے. (پھر آپﷺ) کہیں: کیا پھر تم تقوی نہیں کرو گے؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:87
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھر آپﷺ) کہیں: پھر تم کسطرح جادو کا شکار ہو؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:89
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی، اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) واپسی ہے شان باری تعالی 24:42
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیا نہیں!بے شک! اللہ ہی کے لئے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے شان باری تعالی 24:64
وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ ، اور اُنہوں نے کہا: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے اپنے مومنین بندوں میں سے اکثر پر ہمیں فضیلت دی داود اور سلیمان ؑ 27:15
اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ کیوں نہ وہ اللہ کو سجدہ کرتے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:25
وَ اَسْلَمْتُ مَعَ سُلَیْمٰنَ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور میں سلیمانؑ کے ساتھ اللہ کے لیے ہی فرمانبرداری کرتی ہوں جو تمام مخلوق کا رب ہے ملکہ سبا 27:44
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ سَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰى١ؕ (آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور سلامتی اُس کے بندوں پر ہے جن کواُس نے منتخب کیا! لوطؑ اور قوم 27:59
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ سَیُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ فَتَعْرِفُوْنَهَا١ؕ اور(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کی ہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گاپھر تم اُن (نشانیوں) کو پہچان لو گے. آپﷺ کو حکم 27:93
فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ پھر وہ جان لیں گے کہ اللہ کے لیے ہی سچائی ہے، اور جو کچھ (جھوٹ) وہ (دنیاوی زندگی میں) گھڑا (ایجاد کیا) کرتے تھے اُن سے (اُس دن) جاتا رہے گا قیامت کے دن 28:75
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں سمجھتے اللہ نے 29:63
فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ دس (یا کچھ)سالوں میں۔۔۔۔ اللہ کا ہی حکم ہے اس سے قبل اور اس کے بعد بھی۔ تاریخی آیت 30:4
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ اور واقعی ہم نے لقمان ؑکو عقل دی کہ اللہ کا شکر ادا کرے؛ تاریخی آیت 31:12
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تعریف (صرف) اللہ کی ہی ہے. نہیں اُن(کافرین) میں سے اکثر(اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں کافرین سے سوال 31:25
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے. بے شک! اللہ! وہ غنی(بے محتاج اور)حمید(تعریف والا) ہے شان باری تعالی 31:26
وَ مَنْ یَّقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ اور جو کوئی تم میں سے اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی فرمانبردار ہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:31
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اللہ کے لیے ہی تعریف ہے جس کے لیے ہی ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے شان باری تعالی 34:1
قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ١ۚ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ مَثْنٰى وَ فُرَادٰى (آپﷺ) کہیں: میں صرف تمہیں ایک چیز کی نصیحت کرتا ہوں: کہ تم اللہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہو جاؤ، دو دو ہو کر اورایک ایک ہو کر وارننگ 34:46
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ تعریف اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کا خالق (پیدا کرنے والا) شان الہی 35:1
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًا١ؕ اور جو(انسان) عزت (طاقت)چاہتا ہے تو پھر (وہ جان لے کہ) عزت (طاقت) تو ساری اللہ کے لیے ہی ہے شان باری تعالی 35:10
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ اور وہ کہیں گے کہ : تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا جنتی لوگوں کے بارے 35:34
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور تعریف اللہ کی ہی ہے(جو) تمام مخلوق کا رب ہے شان باری تعالی 37:182
اَلَا لِلّٰهِ الدِّیْنُ الْخَالِصُ١ؕ کیا دین (عبادت) اللہ ہی کے لیے خالص (مخصوص) نہیں ہے؟ ایک سوال؟ 39:3
وَ جَعَلَ لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ ، اوروہ اللہ کے لیے ہمسر (برابری کرنے والے) بناتا ہے تاکہ اُس کے رستے سے (لوگوں کو) گمراہ کرے سبحان اللہ 39:8
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ تعریف تو اللہ ہی کے لیے ہے! لیکن اُن (لوگوں)میں سے اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں مثال 39:29
قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِیْعًا١ؕ (آپﷺ) کہیں: اللہ کے لیے ہی تمام شفاعت (کا اختیار)ہے. (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:44
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ صَدَقَنَا وَعْدَهٗ اور وہ کہیں گے: اللہ کی ہی تعریف ہے،جس نے ہمیں اپنا وعدہ سچا کر دیا ہے قیامت کے دن متقین 39:74
وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ قِیْلَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور ان (لوگوں)کے درمیان فیصلہ حق سے ہو گا اور یہ (ہر طرف سے)کہا جائے گا: کہ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے قیامت کے دن 39:75
وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے کافرین کی بےبسی 40:12
لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (پوچھا جائے گا)اس دن بادشاہی کس کی ہے؟ یہ اللہ کی ہے جو واحد طاقت والا ہے قیامت کے دن 40:16
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ تعریف اللہ ہی کی ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے شان باری تعالی 40:65
١ؕ لَا تَسْجُدُوْا لِلشَّمْسِ وَ لَا لِلْقَمَرِ وَ اسْجُدُوْا لِلّٰهِ تم سورج کو سجدہ نہ کرو، اور نہ ہی چاند کو (سجدہ کرو)؛ اورسجدہ کیا کرو اللہ کو حکم 41:37
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے. وہ جو چاہتا ہے پیدا کر تا ہے شان باری تعالی 42:49
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور آسمانوں اور زمین کی باشاہی اللہ ہی کی ہے؛ شان باری تعالی 45:27
فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ پھر تعریف اللہ ہی کی ہے، آسمانوں کا رب اور زمین کا رب ہے،تمام مخلوق کا رب ہے شان باری تعالی 45:36
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ . اور اللہ کے ہی ہیں آسمانوں اور زمین کے لشکر (فوجیں) شان باری تعالی 48:4
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ بہت زیادہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 48:7
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اورآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کی ہے. جس کو وہ چاہے معاف کر دے اور جس کو وہ چاہے عذاب دے شان الہی 48:14
فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَ الْاُوْلٰى پس اللہ ہی کے لئے آخرت، اور پہلی(زندگی) بھی ہے ایک حقیقت 53:25
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اور اللہ کے لئے ہی ہے جو آسمانوں میں اورجو زمین میں ہے شان باری تعالی 53:31
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠ پس (اے انسانو!) اللہ کے لئے سجدے کرو اور(اُسی کی) عبادت کرو آنے والی قیامت کے بارے 53:62
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی بڑھائی (تسبیح) کرتا ہے؛ اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 57:1
وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْض اور آسمانوں اور زمین کی وراثت اللہ کی ہے؟ جنگ اور قتال میں خرچ 57:10
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کی تسبیح(پاکی بیان) کرتا ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 59:1
فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ تو پھر یہ مال اللہ کے لئے اور رسولﷺ کے لئے ہے اورقرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اور مسافروں کے لئے ہے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:7
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 61:1
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ اللہ ہی کی تسبیح کرتاہے جو کچھآسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، بادشاہ ہے، پاک ہے، طاقتور ہے عقلمند ہے شان باری تعالی 62:1
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ هَادُوْۤا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّكُمْ اَوْلِیَآءُ لِلّٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ آپﷺ کہیں: اوہ تم جو یہودی ہو! اگر تمہارا خیال ہے کہ (اور) لوگوں کی بجائے تم ہی اللہ کے ولی(دوست، پسندیدہ)ہو یہودیوں کی خام خیالی 62:6
وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں منافقین 63:7
وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ اورعزت تو اللہ اُس کے رسولﷺ اور مومنین کے لئے ہی ہے؛ لیکن منافقین (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں منافقین 63:8
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ اور زمین میں ہے؛ شان باری تعالی 64:1
وَّ اَشْهِدُوْا ذَوَیْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ وَ اَقِیْمُوا الشَّهَادَةَ لِلّٰهِ ، اور تم میں سے دو انصاف والے (تمہارے فیصلے کی)گواہی دیں، اور گواہی کو اللہ کے لئے ہی قائم رکھو. طلاق اور عدت 65:2
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ تمہیں کیاہے کہ تم اللہ کی طرف وقار(عزت) کی اُمید نہیں رکھتے نوح ؑ 71:13
اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟ نوح ؑ 71:15
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو مساجد کے بارے 72:18
یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْئًا١ؕ وَ الْاَمْرُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ۠ دن جب کسی نفس(انسان) کو کسی (دوسرے) نفس (انسان))کے لئے کسی چیز کا اختیار نہیں ہو گا اور حکم اُس دن اللہ کا ہی ہے قیامت کے دن 82:19