Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Light-24 سورت النور  ›Ayah No-42 ایت نمبر
| وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ |
| آسان اُردو | اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی، اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) واپسی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہی کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے |
| احمد رضا خان | اور اللہ ہی کے لیے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین کی اور اللہ ہی کی طرف پھر جانا، |
| احمد علی | اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کی ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| فتح جالندھری | اور آسمان اور زمین کی بادشاہی خدا کے لئے ہے۔ اور خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| طاہر القادری | اور سارے آسمانوں اور زمین کی حکمرانی اللہ ہی کی ہے، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، |
| علامہ جوادی | اور اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کی ملکیت ہے اور اسی کی طرف سب کی بازگشت ہے |
| ایم جوناگڑھی | زمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اور اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹنا ہے |
| حسین نجفی | اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کیلئے ہے اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) بازگشت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And Allah's is the dominion of the heavens and the earth, and unto Allah is the return. |
| M.M.Pickthall: | And unto Allah belongeth the Sovereignty of the heavens and the earth, and unto Allah is the journeying. |
| Saheeh International: | And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth, and to Allah is the destination. |
| Shakir: | And Allah's is the kingdom of the heavens and the earth, and to Allah is the eventual coming. |
| Yusuf Ali: | Yea, to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth; and to Allah is the final goal (of all). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شان باری تعالی ہے