Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           The Bee-16 سورت النحل         ›Ayah No-74 ایت نمبر
| فَلَا تَضْرِبُوْا لِلّٰهِ الْاَمْثَالَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ |
| آسان اُردو | پھر تم (لوگ) اللہ کے لیے مثالیں نہ دو۔ بیشک اللہ! وہ جانتا ہے اور تم، تم تو نہیں جانتے ہو۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لہذا تم اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو۔ بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پس اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو، اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے |
| احمد رضا خان | تو اللہ کے لیے مانند نہ ٹھہراؤ بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، |
| احمد علی | پس الله کے لئے مثالیں نہ گھڑو بے شک الله جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
| فتح جالندھری | تو (لوگو) خدا کے بارے میں (غلط) مثالیں نہ بناؤ۔ (صحیح مثالوں کا طریقہ) خدا ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
| طاہر القادری | پس تم اللہ کے لئے مثل نہ ٹھہرایا کرو، بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، |
| علامہ جوادی | تو خبردار اللہ کے لئے مثالیں بیان نہ کرو کہ اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ نہیں جانتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
| حسین نجفی | پس تم اللہ کے لئے مثالیں نہ دیا کرو بے شک اللہ بہتر جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ |
| M.Daryabadi: | Propound not then for Allah similitudes, verily Allah knoweth and ye know not. |
| M.M.Pickthall: | So coin not similitudes for Allah. Lo! Allah knoweth; ye know not. |
| Saheeh International: | So do not assert similarities to Allah. Indeed, Allah knows and you do not know. |
| Shakir: | Therefore do not give likenesses to Allah; surely Allah knows and you do not know. |
| Yusuf Ali: | Invent not similitudes for Allah: for Allah knoweth, and ye know not. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اللہ کے لیے مثالیں نہ بناو
وہ بے مثل ہے جس کا کوئی ثانی ہی نہیں