روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ | دُنیاوی زندگی کوان کے لیے جو کفرکرتے ہیں خوبصورت (مزین) کیا گیا ہے؛ اور وہ (کافرین )ایمان والوں کا مذاق (تمسخر) بناتے ہیں | منفرد ایت | 2:212 |
| زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ مِنَ النِّسَآءِ وَ الْبَنِیْنَ | لوگوں کے لیے (وہ)مزہ خوبصورت ( پر کشش) بنا دیا گیاہے جو عورتوں اور بیٹوں | منفرد آیت | 3:14 |
| وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اورشیطان نے اُن کے لیے اچھا (خوشنما) کر دیاتھا جو وہ ( برے کام) کیا کرتے تھے، | مشرکین | 6:43 |
| كَذٰلِكَ زَیَّنَّا لِكُلِّ اُمَّةٍ عَمَلَهُمْ١۪ | اسطرح ہم نے ہر امت کے لیے ان کے اعمال اچھے بنا دیے ہیں | واضح احکامات | 6:108 |
| ١ؕ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْكٰفِرِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اسطرح کافرین کے لیے جو وہ کرتے ہیں خوشنماء بنا دیا جاتا ہے | سوالیہ آیت | 6:122 |
| وَ كَذٰلِكَ زَیَّنَ لِكَثِیْرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور اسطرح مشرکین میں سے اکثر کے لیے خوشنما بنا دیا ہے | مشرکین | 6:137 |
| یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ | اے آدم کی اولاد! تمام مساجد کے ہاں اپنی زینت کو تھامو | (یعنی اچھے لباس پہنو ) | 7:31 | قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَةَ اللّٰهِ | (آپؐ) کہیں: کس نے حرام کی ہے اللہ کی زینت | منفرد آیت | 7:32 |
| وَ اِذْ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ | اور جب شیطان نے اُن (کافرین) کے اعمال اُن کے لیے اچھے بنا دیے | جنگ بدر | 8:48 |
| ١ؕ زُیِّنَ لَهُمْ سُوْٓءُ اَعْمَالِهِمْ١ؕ | اُن کے اعمال کی برائی اُن کے لیے خوشنما بنا دی گئی ہے | مہینوں کا ملتوی کرنا | 9:37 |
| كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْمُسْرِفِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | ی اسطرح ہم مسرفین کے لیے خوبصورت بنا دیتے ہیں جو وہ (اعمال) کرتے ہیں | انسان کی فطرت | 10:12 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذَتِ الۡاَرۡضُ زُخۡرُفَهَا وَازَّيَّنَتۡ | ، حتی جب زمین اپنے زیورات لے لیتی ہے اور خوبصورت ہو جاتی ہے | دنیاوی زندگی کا مثال | 10:24 |
| وَ مَلَاَهٗ زِیْنَةً وَّ اَمْوَالًا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ | اور اُس کے سرداروں کو دنیاوی زندگی میں زینت اور مال دیاہواہے | موسی ہارون | 10:88 |
| مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا | جو (انسان)دنیاوی زندگی اور اُس کی رونق ہی چاہتا ہے، | ایک اصول | 11:15 |
| بَلْ زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مَكْرُهُمْ | نہیں! ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں ان کے فریب خوشنما بنا دیے گئے ہیں | سوال | 13:33 |
| وَّ زَیَّنّٰهَا لِلنّٰظِرِیْنَۙ | اور اس (آسمان) کو دیکھنے والوں کے لیے خوبصورت کیا | شان باری تعالی | 15:16 |
| قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاُزَیِّنَنَّ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ | اُس نے کہا: میرے رب! کیوں کہ تُو نے مجھے گمراہ کر ہی دیا ہے تو میں واقعی اُن کے لیے زمین میں خوبصورتی کروں گا | ابلیس کا کہنا | 15:39 | وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةً١ؕ | اور گھوڑے اورخچر اور گدھے (اُس نے پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سواری کرو اور زینت ہیں | جانور مویشی کے بارے | 16:8 |
| فَزَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ | پھرشیطان نے اُن (لوگوں) کے اعمال اُن کے لیے خوبصورت کر دیئے | آپﷺ سے پہلے والی اُمتیں | 16:63 |
| اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا | بے شک! ہم نے جو(کچھ) اس زمین پر ہے اس (زمین) کی خوبصورتی (کشش) بنایا ہے | لوگوں کی آزمائش کی جاے | 18:7 |
| وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ | اور آپؐ ا پنی آنکھوں کو اُن(ایسے لوگوں) سے نہ موڑیں کہ تم دنیاوی زندگی کی خوبصورتی چاہو | آپﷺ کو حکم | 18:28 |
| اَلْمَالُ وَ الْبَنُوْنَ زِیْنَةُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ | ال اور بچے(بیٹے) دنیاوی زندگی کی زینت(رونق) ہیں | دنیاوی زندگی کی زینت | 18:46 |
| قَالَ مَوْعِدُكُمْ یَوْمُ الزِّیْنَةِ | اُس(موسی ؑ)نے کہا: تم سے طے شدہ وقت زینت (خوشی) والا دن ہے، | موسیؑ اور فرعون | 20:59 |
| وَ لٰكِنَّا حُمِّلْنَاۤ اَوْزَارًا مِّنْ زِیْنَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنٰهَا | لیکن ہم پر لوگوں کے زیورات کا بوجھ ڈال دیا گیا تھا، پھر ہم نے اُن (زیورات) کو (آگ میں) پگلا دیا | موسی ؑ اس کی قوم | 20:87 |
| وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا | اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں ماسوائے اُس کے جو اس میں سے نظر آتا ہو | معاشرتی اداب | 24:31 |
| وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآئِهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ | ، اور اپنی زینت نہ ظاہر کریں ماسوائے اُن کے خاوند کے لیے یا اُن کے باپ یا اُن کے سسر | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ١ؕ | اور اپنے پاوں (زمین پر اسطرح) نہ رکھیں کہ معلوم ہو جائے جو وہ اپنی زینت (زیبائش) میں سے چھپائی ہوئی ہوں | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ | پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں | محکم آیت | 24:60 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ | بےشک! جو لوگ آخرت کا ایمان نہیں رکھتے، ہم نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوشنماء بنا دیے ہیں پھر وہ (گمراہی میں) بھٹکتے پھر رہے ہیں۔ | مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر | 27:4 |
| وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ | ؛ اور شیطان نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوشنما (بڑے اچھے) بنا دئیے ہوئے | سلیمانؑ کی فوج | 27:24 |
| وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتُهَا١ۚ | اور جو کچھ بھی کسی شئے سے تمہیں دیا گیا ہے پھر وہ دنیاوی زندگی کا ہی آرام اور اُسی کی زینت ہے، | دنیاوی زندگی کا سامان | 28:60 |
| فَخَرَجَ عَلٰى قَوْمِهٖ فِیْ زِیْنَتِهٖ١ | پھر وہ (قارون) اپنی شان و شوکت میں اپنی قوم کے سامنے نکلا | قارون کی کہانی | 28:78 |
| وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ | اور شیطان نے ان کے لیے ان کے اعمال کو خوشنماء بنا دیا تھا | عاد اور ثمود | 29:38 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا | ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو، | نبی اکرمﷺ کے بارے | 33:28 |
| اَفَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ فَرَاٰهُ حَسَنًا١ؕ | کیا پھر جو( شخص)، اُس کے اعمال کی بُرائی اُس کے لیے خوشنما بنا دی گئی ہوپھر وہ اس (برائی) کو اچھا سمجھے | (شیطان کے ساتھی کے علاوہ بھی کچھ ہے) | 35:8 |
| اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ | بے شک! ہم نے نیچے والے آسمان کوستاروں کی زینت سے خوبصورت بنایا ہے | سبحان اللہ | 37:6 |
| اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ | بے شک! ہم نے نیچے والے آسمان کوستاروں کی زینت سے خوبصورت بنایا ہے | سبحان اللہ | 37:6 |
| وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ | اسطرح فرعون کے لیے اُس کے اعمال کی برائی کو خوشنماء بنا دیا گیا اور وہ راستے سے روک دیا گیا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:37 |
| وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ١ۖۗ وَ حِفْظًا١ؕ | اور ہم نے نچلے(یعنی دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو (ستاروں جیسے) چراغوں سے خوبصورت بنایا | آسمان کی تخلیق | 41:12 |
| وَ قَیَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَآءَ فَزَیَّنُوْا لَهُمْ مَّا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ | اور ہم نے اُن کے لیے (دنیا میں)ساتھی مقرر کر دئیے پھر اُنہوں نے ا ن کے لیے وہ خوشنماء(خوبصورت) بنا دیا جو ان کے آگے (اعمال) تھے | اللہ کے دشمن | 41:25 |
| اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ | کیا پھر جو(شخص) اپنے رب کی طرف سے ایک واضح ثبوت پر ہواُس کی طرح ہے جس کے اعمال کی برائی اس کے لیے خوشنماء بنا دی گئی ہو اور وہ (ایسے لوگ)اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوں؟ | تقابلی جائزہ | 47:14 |
| وَّ زُیِّنَ ذٰلِكَ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ ظَنَنْتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ١ۖۚ وَ كُنْتُمْ قَوْمًۢا بُوْرًا | اور وہ (سوچ) تمہارے دلوں میں خوبصورت بنا دی گئی تھی، اور تم نے سوچی ایک بری سوچ، اور تم ایک فضول لوگ ہو | جنگ میں نہ جانے والے | 48:12 |
| وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَیْكُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِكُمْ | لیکن اللہ نے تمہارے لیے ایمان کو محبت والا کیااور اُس (ایمان) کو تمہارے دلوں میں خوبصورت کیا | ایمان والوں کو ہدایت | 49:7 |
| اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ | کیا وہ اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھتے، کہ کسطرح ہم نے اس کو بنایا ہے اور اس کو خوبصورت بھی کیا، اور اس میں کوئی داڑ (خلل) نہیں ہے؟ | (کافرین) سے سوال | 50:6 |
| لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِ | کھیل اور تماشہ اور شان و شوکت، اور تمہارے درمیان فخر کرنا اور کثرت کرنا مال میں اور اولاد میں؛ | دنیاوی زندگی | 57:20 |
| وَ لَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ جَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ | اور واقعی ہم نے نچلے (دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو چراغوں (ستاروں) سے خوبصورت بنایا ہے، اور ہم نے اُن (ستاروں) کو شیطانوں کے لئے میزائل بنایا ہے | شان الہی | 67:5 |