اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
جَآءُوْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ وَ الْكِتٰبِ الْمُنِیر پچھلی ایت سے تسلسل 3:184
وَ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًاۚ اور ہم نے حضرت داود ؑ کو زبور (کتاب) دی نبیوں کو وحی 4:163
بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ اضح ثبوتوں اور لکھے ہوئے ورقوں سے؛ اور ہم نے آپؐ کی طرف ذکر (قرآن) نازل کیا ہے آپﷺ سے پہلے رسول اور آپﷺ 16:44
وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا اور ہم نے داودؐ کو زبور دی شان باری تعالی 17:55
اٰتُوْنِیْ زُبَرَ الْحَدِیْدِؕ جھے لوہے کے ٹکڑے (تختے)لا دو۔۔۔ ذی القرنین 18:96
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ اور واقعی ہم نے نصیحت (تورات)کے بعدزبور میں لکھ دیا: ایک اصول 21:105
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ پھر اُنہوں (یعنی لوگوں) نے اپنے معاملے کو آپس میں توڑ کر الگ الگ کر دیا. لوگوں کے اختلاف 23:53
وَ اِنَّهٗ لَفِیْ زُبُرِ الْاَوَّلِیْنَ اور بے شک! وہ (قران کا حوالہ) واقعی اگلوں کی کتابوں میں ہے قرآن کے متعلق 26:196
جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ بِالزُّبُرِ وَ بِالْكِتٰبِ الْمُنِیْرِ . اُن کے پاس اُن کے رسول واضح ثبوتوں سے اور زبورسے اور روشنی دینے والی کتاب سے آئے آپﷺ کے بارے 35:25
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ کیا تمہارے انکار کرنے والے (کافرین) اُن سے اچھے ہیں یا کہ تمہارے پاس کتابوں (ورقوں) میں بریت( معافی لکھی ہوئی) ہے؟ ایک سوال ہے 54:43
وَ كُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ اور ہر چیز،جس کو وہ کرتے ہیں صحیفوں میں ہے ریکارڈ 54:52