اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-196 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ لَفِیْ زُبُرِ الْاَوَّلِیْنَ
آسان اُردو اور بے شک! وہ (قران کا حوالہ) واقعی اگلوں کی کتابوں میں ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس (قرآن) کا تذکرہ پچھلی (آسمانی) کتابوں میں بھی موجود ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اگلے لوگوں کی کتابوں میں بھی یہ موجود ہے
احمد رضا خان اور بیشک اس کا چرچا اگلی کتابوں میں ہے
احمد علی اور البتہ اس کی خبر پہلوں کی کتابوں میں بھی ہے
فتح جالندھری اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے
طاہر القادری اور بیشک یہ پہلی امتوں کے صحیفوں میں (بھی مذکور) ہے،
علامہ جوادی اور اس کا ذکر سابقین کی کتابوں میں بھی موجود ہے
ایم جوناگڑھی اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے
حسین نجفی اور یہ پہلے لوگوں کی کتابوں میں (بھی) ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily it is in the Scriptures of the ancients.
M.M.Pickthall: And lo! it is in the Scriptures of the men of old.
Saheeh International: And indeed, it is [mentioned] in the scriptures of former peoples.
Shakir: And most surely the same is in the scriptures of the ancients.
Yusuf Ali: Without doubt it is (announced) in the mystic Books of former peoples.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قرآن کے نزول کے بارے میں