Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-52 ایت نمبر
| وَ كُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ |
| آسان اُردو | اور ہر چیز،جس کو وہ کرتے ہیں صحیفوں میں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو جو کام انہوں نے کیے ہیں، وہ سب اعمال ناموں میں درج ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے |
| احمد رضا خان | اور انہوں نے جو کچھ کیا سب کتابوں میں ہے |
| احمد علی | اور پھر جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے وہ اعمال ناموں میں موجود ہے |
| فتح جالندھری | اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے |
| طاہر القادری | اور جو کچھ (بھی) انہوں نے کیا اعمال ناموں میں (درج) ہے، |
| علامہ جوادی | اور ان لوگوں نے جو کچھ بھی کیا ہے سب نامہ اعمال میں محفوظ ہے |
| ایم جوناگڑھی | جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں |
| حسین نجفی | اور جو کچھ ان لوگوں نے کیا تھا وہ سب نامۂ اعمال میں درج ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And everything they have wrought is in the Writs. |
| M.M.Pickthall: | And every thing they did is in the scriptures, |
| Saheeh International: | And everything they did is in written records. |
| Shakir: | And everything they have done is in the writings. |
| Yusuf Ali: | All that they do is noted in (their) Books (of Deeds): |
آیت کے متعلق اہم نقاط
وہ سے مرد کافرین جو انشقاق قمر کے انکاری ہیں