اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-53 ایت نمبر

وَ كُلُّ صَغِیْرٍ وَّ كَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ
آسان اُردو اور تمام، چھوٹی اور بڑی(چیز) لکھی ہوئی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہر چھوٹی اور بڑی بات لکھی ہوئی ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
احمد رضا خان اور ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے
احمد علی اور ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھا ہوا ہے
فتح جالندھری (یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے
طاہر القادری اور ہر چھوٹا اور بڑا (عمل) لکھ دیا گیا ہے،
علامہ جوادی اور ہر چھوٹا اور بڑا عمل اس میں درج کردیا گیا ہے
ایم جوناگڑھی (اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے
حسین نجفی اور ہر چھوٹی اور بڑی بات (اس میں) درج ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And everything, small and great, hath been written down.
M.M.Pickthall: And every small and great thing is recorded.
Saheeh International: And every small and great [thing] is inscribed.
Shakir: And everything small and great is written down.
Yusuf Ali: Every matter, small and great, is on record.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
ایک مسلمہ حقیقت