Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-51 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَاۤ اَشْیَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ |
| آسان اُردو | اور واقعی ہم تمہارے(جیسے)گروہوں کوہلاک کر چکے ہیں؛ پھر ہے کوئی جو نصیحت پکڑے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہم پہلے ہی ہلاک کرچکے ہیں۔ اب بتاؤ ہے کوئی جو نصیحت حاصل کرے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟ |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والا |
| احمد علی | اور البتہ ہم تمہارے جیسوں کو غارت کر چکے ہیں پھر کیا کوئی سمجھنے والا ہے |
| فتح جالندھری | اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ |
| طاہر القادری | اور بیشک ہم نے تمہارے (بہت سے) گروہوں کو ہلاک کر ڈالا، سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے تمہارے ساتھیوں کو پہلے ہی ہلاک کردیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ |
| حسین نجفی | بےشک ہم تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟ |
| M.Daryabadi: | And assuredly We have destroyed your likes; so is there any one who shall be admonished? |
| M.M.Pickthall: | And verily We have destroyed your fellows; but is there any that remembereth? |
| Saheeh International: | And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember? |
| Shakir: | And certainly We have already destroyed the likes of you, but is there anyone who will mind? |
| Yusuf Ali: | And (oft) in the past, have We destroyed gangs like unto you: then is there any that will receive admonition? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
کافرین کے متعلق
جو انشقاق قمر کے بارے میں انکار کرتے ہیں