اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-50 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۭ بِالْبَصَرِ
آسان اُردو اور نہیں ہوتا ہمارا حکم ماسوائے ایک(حکم) جیسے کہ آنکھ کا جھپکنا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہمارا حکم بس ایک ہی مرتبہ آنکھ جھپکنے کی طرح (پورا) ہوجاتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے
احمد رضا خان اور ہمارا کام تو ایک بات کی بات ہے جیسے پلک مارنا
احمد علی اور ہمارا حکم تو ایک ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا
فتح جالندھری اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے
طاہر القادری اور ہمارا حکم تو فقط یک بارگی واقع ہو جاتا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ہے،
علامہ جوادی اور ہمارا حکم پلک جھپکنے کی طرح کی ایک بات ہے
ایم جوناگڑھی اور ہمارا حکم صرف ایک دفعہ (کا ایک کلمہ) ہی ہوتا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا
حسین نجفی اور ہمارا حکم نہیں ہوتا مگر ایک جو آنکھ جھپکنے میں واقع ہو جاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And Our commandment shall be but one, as the twinkling of an eye.
M.M.Pickthall: And Our commandment is but one (commandment), as the twinkling of an eye.
Saheeh International: And Our command is but one, like a glance of the eye.
Shakir: And Our command is but one, as the twinkling of an eye.
Yusuf Ali: And Our Command is but a single (Act),- like the twinkling of an eye.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
اللہ باری تعالی کی طاقت