اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-49 ایت نمبر

اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ
آسان اُردو بے شک! ہر چیز، ہم نے اُس کو ایک پیمائش سے پیدا کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہم نے ہر چیز کو ناپ تول کے ساتھ پیدا کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے
احمد رضا خان بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی
احمد علی بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے
فتح جالندھری ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے
طاہر القادری بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک مقرّرہ اندازے کے مطابق بنایا ہے،
علامہ جوادی بیشک ہم نے ہر شے کو ایک اندازہ کے مطابق پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے
حسین نجفی بےشک ہم نے ہر چیز کو خاص اندازہ سے پیدا کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Veriiy everything! We have created it by a measure.
M.M.Pickthall: Lo! We have created every thing by measure.
Saheeh International: Indeed, all things We created with predestination.
Shakir: Surely We have created everything according to a measure.
Yusuf Ali: Verily, all things have We created in proportion and measure.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت