اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ پس وہ تھوڑا سا ہنس لیں اور وہ بہت زیادہ روئیں گے منافقین 9:82
فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنٰهَا بِاِسْحٰقَ١ۙ ہنس پڑی پھر (جب)ہم نے اُس (بیوی) کو اسحاق ؑ، ابراہیمؑ کے بارے 11:71
وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ ، اور تم اُن سے ہنسا کرتے تھے جو اللہ کو پکارتا تھا 23:110
فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّنْ قَوْلِهَا پھر(سلیمانؑ) مسکرایا،اور اُس کی بات سے ہنس پڑا سلیمانؑ کی فوج 27:19
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ پھر جب وہ(موسی ؑ) اُن کے پاس ہماری نشانیوں سے آیا، تب وہ اُن (نشانیوں) سے ہنستے رہے (مذاق کرتے رہے) موسیؑ کے بارے 43:47
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰىۙ اور کہ وہ،وہی ہے جو ہنساتا ہے، اور رُلاتا بھی ہے رب کریم 53:43
وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ اور ہنستے تو ہو اور روتے نہیں ہو آنے والی قیامت کے بارے 53:60
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ مسکرا تے خوش و خرم (اچھی خبر پر)؛ قیامت کی ابتدا 80:39
اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَ بے شک! جو لوگ جرم کرتے تھے وہ اُن سے ہنسا کرتے تھے جو ایمان والے تھے نیک لوگوں کے بارے 83:29
فَالۡيَوۡمَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡكُفَّارِ يَضۡحَكُوۡنَۙ‏ پس اس دن جو ایمان والے ہیں وہ کفر کرنے والوں سے ہنسی کریں گے نیک لوگوں کے بارے 83:34