اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-170 ایت نمبر

فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ
آسان اُردو پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور اُس کے سب گھر والوں کو بھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا
احمد رضا خان تو ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات بخشی
احمد علی پھر ہم نے اسے اور اس کے سارے کنبے کو بچا لیا
فتح جالندھری سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
طاہر القادری پس ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات عطا فرما دی،
علامہ جوادی تو ہم نے انہیں اور ان کے اہل سب کو نجات دے دی
ایم جوناگڑھی پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا
حسین نجفی چنانچہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات عطا کی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: So We delivered him and his household all.
M.M.Pickthall: So We saved him and his household, every one,
Saheeh International: So We saved him and his family, all,
Shakir: So We delivered him and his followers all,
Yusuf Ali: So We delivered him and his family,- all
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں