اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-171 ایت نمبر

اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَۚ
آسان اُردو ماسوائے ایک بوڑھی عورت کے، وہ پیچھے رہنے والوں میں تھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں شامل رہی۔
ابو الاعلی مودودی بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
احمد رضا خان مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
احمد علی مگر ایک بڑھیا جو پیچھے رہ گئی تھی
فتح جالندھری مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
طاہر القادری سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی،
علامہ جوادی سوائے اس ضعیفہ کے کہ جو پیچھے رہ گئی
ایم جوناگڑھی بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی
حسین نجفی سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
=========================================
M.Daryabadi: Save an old woman among the lingerers.
M.M.Pickthall: Save an old woman among those who stayed behind.
Saheeh International: Except an old woman among those who remained behind.
Shakir: Except an old woman, among those who remained behind.
Yusuf Ali: Except an old woman who lingered behind.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں