Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-172 ایت نمبر
| ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَۚ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے دوسروں کو تباہ کر دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اور سب کو ہم نے تباہ کردیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر باقی ماندہ لوگوں کو ہم نے تباہ کر دیا |
| احمد رضا خان | پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا، |
| احمد علی | پھر ہم نے اور سب کو ہلاک کر دیا |
| فتح جالندھری | پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا |
| طاہر القادری | پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے ان لوگوں کو تباہ و برباد کردیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا |
| حسین نجفی | پھر ہم نے دوسرے سب لوگوں کو تباہ و برباد کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | Thereafter We annihilated the rest. |
| M.M.Pickthall: | Then afterward We destroyed the others. |
| Saheeh International: | Then We destroyed the others. |
| Shakir: | Then We utterly destroyed the others. |
| Yusuf Ali: | But the rest We destroyed utterly. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں