اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
الَّذِیْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِیْنَ جو لوگ قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے بناتے ہیں (یعنی فرقے بنانے) 15:91
وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ اور آپؐ ا پنی آنکھوں کو اُن(ایسے لوگوں) سے نہ موڑیں کہ تم دنیاوی زندگی کی خوبصورتی چاہو آپﷺ کو حکم 18:28
یَاْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّهٗؕ ، اُس کو ایک میرا دشمن اور اس کا بھی ایک دشمن اُٹھالے گا. موسیؑ کے بارے 20:39
بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّۚ تم میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہیں آدم کے بارے 20:123
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ (بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا) ایک اصول 41:34
وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ اور شیطان تم کو (اللہ کی راہ سے) نہ روکے. بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے شیطان 43:62
وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ اور جب لوگ اکھٹے کر لئے جائیں گے، تو وہ ان کے لئے دشمن ہوں گے، اور ان کی کی ہوئی عبادت (دعاؤں) سے انکار والے ہوں گے جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے 46:6
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ ہانپ کر دھوڑنے والے گھوڑوں کی قسم قسم 100:1