اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-62 ایت نمبر

وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
آسان اُردو اور شیطان تم کو (اللہ کی راہ سے) نہ روکے. بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ایسا ہرگز نہ ہونے پائے کہ شیطان تمہیں اس راستے سے روک دے۔ یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
ابو الاعلی مودودی ایسا نہ ہو شیطان تم کو اُس سے روک دے کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
احمد رضا خان اور ہرگز شیطان تمہیں نہ روک دے بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے،
احمد علی اور تمہیں شیطان نہ روکنے پائیں کیوں کہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے
فتح جالندھری اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے
طاہر القادری اور شیطان تمہیں ہرگز (اس راہ سے) روکنے نہ پائے، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے،
علامہ جوادی اور خبردار شیطان تمہیں راہ حق سے روک نہ دے کہ وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے
ایم جوناگڑھی اور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناً وه تمہارا صریح دشمن ہے
حسین نجفی (دیکھو خیال رکھنا کہیں) شیطان تمہیں اس سے روک نہ دے۔ بےشک وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And let not the Satan hinder you; verily he is Unto you an enemy manifest.
M.M.Pickthall: And let not Satan turn you aside. Lo! he is an open enemy for you.
Saheeh International: And never let Satan avert you. Indeed, he is to you a clear enemy.
Shakir: And let not the Shaitan prevent you; surely he is your j open enemy.
Yusuf Ali: Let not the Evil One hinder you: for he is to you an enemy avowed.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے