|
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ١ؕ
|
(اور کہا) کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں) سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں
|
قوم موسی کو حکم
|
2:57
|
|
|
|
|
:
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ
|
ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو
|
منفرد اور محکم ایت
|
2:168
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
|
اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں، اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو
|
محکم ایت
|
2:172
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا كَسَبْتُمْ
|
ا ے ایمان والو! (اللہ کی راہ میں) پاکیزہ (طیب چیزوں) میں سے خرچ کیاکروجو تم کماتے ہو ،
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:267
|
|
قَالَ رَبِّ هَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً١ۚ
|
اُس نے کہا: میرے رب! مجھے اپنی طرف (رحمت )سے ایک صالح اولا د عطا کر
|
زکریا کی دعا
|
2:38
|
|
حَتّٰى یَمِیْزَ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ١ؕ
|
حتی کہ وہ(اللہ) بروں کو پاک (لوگوں ) سے الگ نہ کر دے
|
اللہ کا طریقہ
|
3:179
|
|
وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ١۪
|
اور تم(اپنی) بری چیز کو(یتیموں کی) اچھی چیز سے تبدیل نہ کرلو ،
|
محکم ایت
|
4:2
|
|
فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ
|
، تو پھر نکاح کر لو جو تمہیں عورتوں سے پسند ہوں دواورتین اورچار؛
|
محکم ایت
|
4:3
|
|
فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا
|
پھر اگر وہ خود اس ( مہر) سے کوئی چیز تمہارے لئے چھوڑ دیں،
|
محکم ایت
|
4:4
|
|
فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا
|
تو پھر انتہائی صاف مٹی کی طرف جاﺅ
|
نماز کے احکامات
|
4:43
|
|
حَرَّمْنَا عَلَیْهِمْ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتْ لَهُمْ
|
ہم نے اُن پر پاک صاف چیزیں حرام قرار دے دی جو کہ (پہلے) اُن کے لیے حلال تھیں،
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:160
|
|
قُلْ اُحِلَّ لَكُمُ الطَّیِّبٰتُ١ۙ
|
(آپؐ) کہیں: ( کہ تمام) اچھی (طیب، پاک) چیزیں تمہارے لیے حلال کر دی گئی ہیں
|
حلال کے بارے
|
5:4
|
|
اَلْیَوْمَ اُحِلَّ لَكُمُ الطَّیِّبٰتُ١ؕ
|
اس دن (تمام)اچھی (پاک، طیب) چیزیں تمہارے لیے حلال کر دی گئی ہیں ا
|
حلال کے بارے
|
5:5
|
|
فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا
|
تو پھر پاک صاف مٹی کے پاس جاﺅ
|
صلوۃ کے بارے
|
5:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَیِّبٰتِ
|
اے ایمان والو! پاک (طیب چیزوں)کو حرام نہ کیاکرو
|
منفرد و محکم آیت
|
5:87
|
|
وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪
|
اور کھایا کرو اُس سے جو اللہ نے تمہیں پاک اور حلال( رزق) دیا ہو،
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:88
|
|
قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَ الطَّیِّبُ
|
کہیں: ناپاک (خبیث، بُرائی) اورپاک (طیب، اچھائی) برابر نہیں
|
،مفرد آہت
|
5:100
|
|
الَّتِیْۤ اَخْرَجَ لِعِبَادِهٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزْقِ١ؕ
|
جو اُس نے اپنے بندوں کے لیے نکالی (پیدا کی) ہے اور (اُس کے) دیے گے (رزق) سے پاک (چیزوں) کو بھی؟
|
کس نے حرام کی
|
7:32
|
|
وَ الْبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخْرُجُ نَبَاتُهٗ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ۚ
|
اور پاک(اچھی ) زمین سے اس کی نباتات (سبزیاں) اُس کے رب کے حکم سے نکلتی(پیدا ہوتی) ہی
|
علمی آیت
|
7:58
|
|
وَ یُحِلُّ لَهُمُ الطَّیِّبٰتِ
|
وہ اُن کے لیے پاکیزہ ( چیزوں) کو حلال کرتا ہے
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
١ؕ كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ١ؕ
|
)کھاﺅ پاکیزہ(چیزوں) سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں
|
قوم موسی
|
7:160
|
|
وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
، اور تمہیں پاکیزہ( چیزوں )سے (رزق ) دیاتاکہ تم شکر کرو
|
مومنین کو
|
8:26
|
|
لِیَمِیْزَ اللّٰهُ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ
|
تاکہ اللہ برے(خبیث) کو پاک (طیسب) سے الگ کر دے
|
کافرین کا مال خرچ کرنا
|
8:37
|
|
فَكُلُوْا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلٰلًا طَیِّبًا
|
پس کھاﺅ جو تمہیں( مال) غنیمت ملا ہے (وہ) حلال پاک ہے،
|
مسلموں کے لیے
|
8:69
|
|
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ
|
اور عدن(خوشیوں) کی جنت میں پاک( اعلی) گھر
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
ۚ وَ جَرَيۡنَ بِهِمۡ بِرِيۡحٍ طَيِّبَةٍ وَّفَرِحُوۡا بِهَا
|
اور وہ (کشتیاں) اُن (مسافروں) کے ساتھ ایک اچھی(پاکیزہ) ہوا سے چلتی ہیں اور وہ اس (اچھی ہوا)سے خوش ہورہے ہوتے ہیں
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
وَّ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ۚ
|
اورہم نے اُنہیں پاکیزہ(چیزوں) سے( رزق) دیا؛
|
بنی اسرائیل فرعون کے بعد
|
10:93
|
|
طُوْبٰى لَهُمْ وَ حُسْنُ مَاٰبٍ
|
: اُن کے لیے خوشی اور اچھا ٹھکانہ ہے
|
ایمان والے اور نیک اعمال کرنے والے
|
13:29
|
|
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَیِّبَةً
|
کیا تم نہیں د یکھتے ہو کہ اللہ کسطرح سے ایک مثال دیتاہے: ایک پاک کلمہ (کلمہ طیب) کی
|
لوگوں سے سوال
|
14:24
|
|
كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ
|
جیسے کہ ایک پاک درخت، (اور) اُس کی جڑ مضبوط، اور اس کی شاخیں آسمان میں
|
کلمہ طیبہ کی مثال
|
14:24
|
|
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ طَیِّبِیْنَ١ۙ
|
(یہ وہ)لوگ ہیں فرشتے اُن کو فوت کرتے ہیں تو وہ (لوگ گناہوں سے) پاک ہوتے ہیں
|
متقین
|
16:32
|
|
وَّ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ؕ
|
، اوروہ تمہیں پاک چیزوں سے(رزق) دیتا ہے.
|
شان الہی
|
16:72
|
|
فَلَنُحْیِیَنَّهٗ حَیٰوةً طَیِّبَةً١ۚ
|
، پھر واقعی ہم اُس کو ایک اچھی (طیب) زندگی سے زندہ رکھیں گے،
|
اصولی الہی
|
16:97
|
|
فَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪
|
پھر کھاؤ اُس میں سے جو اللہ نے تمہیں حلال اور پاک(رزق) دیا ہے،
|
محکم آیت
|
16:114
|
|
وَ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ
|
اور ہم اُنہیں پاک چیزوں سے(رزق) دیتے ہیں ا
|
ایک سوال؟
|
17:70
|
|
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ
|
کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤجو(رزق) ہم نے تمہیں دیا ہے اور اس (کھانے پینے کے معاملے) میں سرکشی نہ کرنا
|
بنی اسرائیل کو
|
20:81
|
|
وَ هُدُوْۤا اِلَى الطَّیِّبِ مِنَ الْقَوْلِ١ۖۚ
|
ور اُن کو بات(کلام) میں سے پاکیزگی کی طرف (دنیاوی زندگی میں) ہدایت دی گئی
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:24
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ
|
اے رسولو! پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیکی کرو.
|
واضح حکم
|
23:51
|
|
وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِ١ۚ
|
اور. اچھی عورتیں اچھے مردوں کے لئے ہیں اور اچھے مرد اچھی عورتوں کے لئے ہیں
|
ایک اصول
|
24:26
|
|
تَحِیَّةً مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُبٰرَكَةً طَیِّبَةً١ؕ
|
اللہ کی طرف سے (یہ) بابرکت پاکیزہ تحفہ ہے.
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
بَلْدَةٌ طَیِّبَةٌ وَّ رَبٌّ غَفُوْرٌ
|
. پاکیزہ شہر (زمین)ہے اور معاف کرنے والا رب ہے
|
سبا کے بارے
|
34:15
|
|
اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ
|
اُس کی طرف پاک الفاظ چڑھتے ہیں، اور نیک کام، وہ اُسے بلند کرتا ہے؛
|
شان باری تعالی
|
35:10
|
|
وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خٰلِدِیْنَ
|
اور اُس (جنت)کے سنتری اُن سے کہیں گے: تم پر سلام ہو! تم اچھے (پاکیزہ) ہو، پس اس میں ہمیشہ کے لیے داخل ہو جاؤ؛
|
قیامت کے دن متقین
|
39:73
|
|
وَّ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ؕ
|
، اور تمہاری صورتیں بنائیں پھر تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا اور تمہیں پاکیزہ (چیزوں) سے دیا
|
شان باری تعالی
|
40:64
|
|
وَ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَ فَضَّلْنٰهُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۚ
|
اور ہم نے اُن کو پاک چیزوں سے(رزق) دیا اور ہم نے تمام مخلوق پر اُن کو فضیلت دی؛
|
بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل
|
45:16
|
|
اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا١ۚ
|
تم نے اپنی اچھی چیزیں اپنی دنیاوی زندگی میں ختم کر لیں اور اُن سے مزے بھی کر لئے
|
کافرین سے کہا جاے گا
|
46:20
|
|
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ
|
،اور ہمیشہ رہنے والے باغات میں پاکیزہ (صاف ستھرے) گھر (رہائش) دے گا. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:12
|