اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا١۪ ور تم(مسلمان) اکھٹے(یعنی مل کر) اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اور الگ الگ نہ ہونا ایمان والوں کو حکم 3:103
اِلَّا بِحَبْلٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ حَبْلٍ مِّنَ النَّاسِ ماسوائے کے( وہ ) اللہ کی رسی اور لوگوں کی رسی سے(لگے) ہوں (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں موسیؑ اور فرعون 20:66
فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ پھر اُنہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں گرا دیں ا موسی ؑ اور فرعون 26:44
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ اور ہم اُس کی طرف شہ رگ سے بھی قریب ترین ہیں اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی 50:16
فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ‏ اُس کی گردن میں بان(کھجور کے پتوں) کی رسی ہو گی ابی لہب 111:5