|
بِئْسَمَا اشْتَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ اَنْ یَّكْفُرُوْا بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ بَغْیًا
|
بُرائی ہی ہے جس سے وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں: کہ وہ کفرکریں اُس سے جو اللہ نے نازل کیا ہے بغض سے
|
بنی اسرائیل اور قرآن
|
2:90
|
|
قُلْ بِئْسَمَا یَاْمُرُكُمْ بِهٖۤ اِیْمَانُكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْن
|
( آپؐ اُن سے) کہیں: کہ اگر واقعی ہی تم مومنین ہو توبُرائی ہی ہے جس کے بارے تمہارا ایمان تمہیں( کرنے کا )حکم دیتا ہے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:93
|
|
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
|
اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے
|
جادو کے بارے
|
2:102
|
|
قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اُس(رب )نے کہا : اور جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گاپھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور (وہ آگ کا عذاب ) بُرا ہی ٹھکانہ ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ
|
اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے
|
دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا
|
2:206
|
|
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہو ، اوربُرا خاتمہ ہے ؟
|
منفرد ایت
|
3:162
|
|
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ
|
( یہ کافرین کی حالت) ایک تھوڑا فاہدہ ہے پھر اُن (کافرین )کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور (جہنم)بُری جگہ ہے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:197
|
|
وَ الصّٰبِرِیْنَ فِی الْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ حِیْنَ الْبَاْسِ
|
اور تنگی اور تکلیف اور مشکل حالات(وقت) میں صبر کریں
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
١ؕ مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا
|
اُن کو مصیبتیں اور تکلیفیں لگیں، اور اُن کو (زلزلوں کی طرح سے) ہلا دیاگیا،
|
منفرد ایت حصول جنت
|
2:214
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ
|
اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے
|
دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا
|
2:206
|
|
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ
|
اور اُن(کافرین) کا ٹھکانہ آگ ہے، اور ظالمین(نافرمانبرداروں) کا ٹھکانہ بہت ہی بُرا ہے
|
کافرین کے بارے
|
3:151
|
|
وَ اشْتَرَوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ فَبِئْسَ مَا یَشْتَرُوْنَ
|
اور اس سے ایک قلیل فائدہ خریدا پھر! برائی ہی ہے جو وہ (اسطرح کر کے) کماتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:187
|
|
عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّكُفَّ بَاْسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ
|
ہو سکتا ہے کہ اللہ طاقت روک دے اُن لوگوں کی جوکفر کرتے ہیں
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:84
|
|
وَ اللّٰهُ اَشَدُّ بَاْسًا وَّ اَشَدُّ تَنْكِیْلًا
|
اور اللہ طاقت کا بھی شدید ہے اور سزا (دینے) کا بھی شدید ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:84
|
|
١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
واقعی بُرائی ہے جو وہ کرتے ہیں
|
اہل کتاب
|
5:62
|
|
لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ
|
واقعی بُرائی ہے جو وہ کرتے ہیں
|
اہل کتاب
|
5:63
|
|
لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ
|
واقعی برائی تھی جو وہ کیا کرتے تھے
|
بنی اسرائیل
|
5:79
|
|
لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ
|
واقعی برائی ہی ہے جو اُن کی جانیں اُن کے لیے آگے روانہ کرتی ہیں
|
اہل کتاب
|
5:80
|
|
فَاَخَذْنٰهُمْ بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ
|
پھر ہم نے اُن(لوگوں) کو مصیبت اور تکلیف سے پکڑا،
|
جو پہلے لوگ تھے
|
6:42
|
|
فَلَوْ لَاۤ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَا تَضَرَّعُوْا
|
پھر کیوں نہیں جب اُن کے پاس ہمارا غصہ آتا تو وہ عاجزی کرتے !
|
مشرکین
|
6:43
|
|
اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ
|
یا تمہیں فرقوں (گروہوں) میں الجھا د ے اور تم سے بعض( لوگوں) کو بعض کا غضب چکھائے د
|
شان باری تعالی
|
6:65
|
|
وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُهٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ
|
اور اُس کا غضب (غصہ) مجرم لوگوں سے تو دور نہیں ہو گا
|
آپﷺ کو حکم
|
6:147
|
|
حَتّٰى ذَاقُوْا بَاْسَنَا
|
حتی کہ اُنہوں نے ہمارے غصے کو چکھا
|
مشرکین
|
6:148
|
|
فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَیَاتًا اَوْ هُمْ قَآئِلُوْنَ
|
پھر ہمارا عذاب (غضب) ان کوآیا ، رات کو سوتے ہوئے یا (جب) وہ دوپہر کو آرام کر رہے تھے
|
بستییوں کی تباہی
|
7:4
|
|
فَمَا كَانَ دَعْوٰهُمْ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَاۤ اِلَّاۤ
|
پھر نہیں تھی اُن کی دُعا(پکار)جب اُن کو ہمارا عذاب آتا ماسوائے
|
بستییوں کی تباہی
|
7:5
|
|
اِلَّاۤ اَخَذْنَاۤ اَهْلَهَا بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ
|
ماسوائے کہ ہم نے اُس( بستی )کے رہنے والوں کو سختی اورتکلیف سے جکڑا
|
علمی آیت ایک اصول
|
7:94
|
|
اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآئِمُوْنَؕ
|
کہ اُنکے پاس راتوں رات ہمارا عذاب آ جائے اور وہ سو رہے ہوں؟
|
ایک سوال
|
7:97
|
|
اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ
|
ں کہ اُنکے پاس دن کو ہمارا عذاب آ جائے اور وہ کھیل رہے ہوں؟
|
ایک سوال
|
7:98
|
|
قَالَ بِئْسَمَا خَلَفْتُمُوْنِیْ مِنْۢ بَعْدِیْ١ۚ
|
،اُس نے کہا: برائی ہی ہے جو تم نے میرے بعد میری جانشینی کی کیا
|
قوم موسی
|
7:150
|
|
وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ
|
، اورہم نے ان کو جو ظلم (نافرمانی) کرتے تھے ایک خوف ناک عذاب سے جکڑ لیا
|
قوم موسی
|
7:165
|
|
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور اُس کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور برا خاتمہ(ٹھکانہ )ہے
|
جنگ بدر اور محکم آیت
|
8:16
|
|
١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اوراُن کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور بہت ہی بُرا خاتمہ( جگہ) ہے
|
محکم آیت
|
9:73
|
|
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَۚۖ
|
لہذا جو حرکتیں یہ لوگ کرتے رہے ہیں، تم ان پر صدمہ نہ کرو
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:36
|
|
وَ بِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُوْدُ
|
اور بُرا گھاٹ (پانی پینے کی جگہ )ہے لے جانے والوں کے لیے
|
موسی ؑ کے بارے میں
|
11:98
|
|
بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ
|
ی بُرا تحفہ ہے دیئے گئے(لوگوں) کو
|
موسی ؑ کے بارے میں
|
11:99
|
|
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
پھر تم افسوس نہ کرو اُس وجہ سے جووہ(سلوک) کرتے رہے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:69
|
|
وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُنَا عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ
|
اور ہمارا غضب (غصہ) مجرم لوگوں سے دور نہیں کیا جا سکتا
|
پہلے والے رسول
|
12:110
|
|
وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ۠
|
اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور (جہنم)بہت ہی بُری جگہ ہے
|
جو اللہ کو جواب نہیں دیتے
|
13:18
|
|
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْقَرَارُ
|
جہنم (میں). وہ اس میں جلیں گے اور (جہنم)بُرا ٹھکانہ ہے
|
ظالمین کا
|
14:29
|
|
فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
. پھر واقعی تکبر کرنے والوں۔(مشرکوں) کا ٹھکانا برا ہو گا
|
(یہ کافر)
|
16:29
|
|
وَ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمْ بَاْسَكُمْ
|
، اور کُرتے جو تمہیں تمہاری(اپنی)طاقت(جنگ)سے بچاتے ہیں. ا
|
شان الہی
|
16:81
|
|
بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ
|
تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے
|
بنی اسرئیل
|
17:5
|
|
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
سیدھا (واضح) تاکہ اُس(اللہ) کے ہاں سے سخت سزا سے ڈرائے اور خوشخبری دے مومنین کو
|
کتاب الہی
|
18:2
|
|
یَشْوِی الْوُجُوْهَ بِئْسَ الشَّرَابُؕ
|
(جو) چہروں کو جلا دے گا. بہت ہی بُرا (اُن کا) مشروب
|
قرآن کے کافر
|
18:29
|
|
بِئْسَ لِلظّٰلِمِیْنَ بَدَلًا
|
ظالمین(نافرمانبرداروں) کے لیے (یہ) تبادلہ بُرا ہے!
|
اللہ کو چھوڑ کر ابلیس کو دوست بنانا
|
18:50
|
|
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ
|
پھرجب اُن (نافرمانبرداروں) نے ہمارے غصے کو محسوس کیا تب وہ اُس سے بھاگنے لگے
|
تباہ برباد بستیوں کے بعد
|
21:12
|
|
وَ عَلَّمْنٰهُ صَنْعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْۢ بَاْسِكُمْۚ
|
اور ہم نے اُس (داود ؑ) کو تمہارے لئے (زرہ کے)لباس بنانا سکھایا تاکہ تمہیں تمہارے غصے(لڑائی) سے بچائے.
|
داواد اور سلیمن ؑ
|
21:80
|
|
لَبِئْسَ الْمَوْلٰى وَ لَبِئْسَ الْعَشِیْرُ
|
؛ واقعی بہت بُرا آقا (مولی) ہے اور واقعی بہت بُرا دوست ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:13
|
|
فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘
|
پھر اُن میں سے کھاؤ اور بھوکے غریب کو بھی کھلاؤ
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
وَعَدَهَا اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠
|
اللہ نے اُس (آگ) کا وعدہ کیا ہے (اُن سے)جو (اللہ کی آیات سے) کفر (انکار) کر تے ہیں اور بُراٹھکانا ہے
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۠
|
، اور اُن کا ٹھکانہ آگ ہے،۔۔اور واقعی بہت ہی بُرا خاتمہ ہے
|
کافرین کے لیے
|
24:57
|
|
قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ١ۙ۬
|
اُنہوں نے کہا: ہم بہت طاقت والے اور شدیدغصے والے(جنگجو)ہیں
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:33
|
|
وَ لَا یَاْتُوْنَ الْبَاْسَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
.اور وہ ماسوائے چند کے (لڑائی کی)سختی کے پاس نہیں جاتے ہیں
|
جنگ خندق
|
33:18
|
|
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ
|
جہنم! اُس میں وہ جلیں گے، پھر بُری آرام کرنے کی جگہ ہے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:56
|
|
١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ
|
تم نے ہی اُس(عذاب) کوہمارے لیے آگے لائے ہو. پس بُری حالت ہے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:60
|
|
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
(اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے
|
قیامت کے دن کافرین
|
39:72
|
|
فَمَنْ یَّنْصُرُنَا مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِ اِنْ جَآءَنَا
|
پھر کون ہماری مدد کرے گا اللہ کے عذاب سے اگر وہ ہمارے پاس آتا ہے؟
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:29
|
|
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے
|
اللہ کے علاوہ پکارنا
|
40:76
|
|
فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ
|
پھرجب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا، اُنہوں نے کہا: کہ ہم اللہ واحد پرہی ایمان لاتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں اُس سے جو ہم اُس سے شرک کیا کرتے تھے
|
پہلے والے لوگ
|
40:84
|
|
فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ
|
پھر جب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو اُن کے ایمان نے اُن کو کوئی فاہدہ نہ دیا. ا
|
پہلے والے لوگ
|
40:85
|
|
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ
|
حتی کہ جب وہ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والا)ہمارے پاس آ جاتا ہے، تو وہ (اپنے شیطان ساتھی سے) کہتا ہے: اے، کاش کہ میرے اور تمہارے درمیان دو اُفقوں (یعنی مشرق اور مغرب) کا فاصلہ ہوتا پھر کیا ہی بُرا ساتھی(شیطان) ہے
|
ایک اصول
|
43:38
|
|
سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَ
|
تمہیں ایک بہت ہی طاقتور قوم کی طرف بلایا جائے گا، تم اُن سے جنگ کرتے رہو گے یا وہ فرمانبردار ہو جائیں گے
|
تاریخی آیت
|
48:16
|
|
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ
|
(کیوں کہ) ایمان کے بعد گناہ (فسق) کا نام (ہی) بہت بُرا ہے.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:11
|
|
١ؕ مَاْوٰكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
تمہارا ٹھکانہ آگ ہے؛ وہی تمہاری آقا ہے، اور بہت بُری جگہ ہے |
یوم حساب
|
57:15
|
|
١ۚ وَ اَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ فِیْهِ بَاْسٌ شَدِیْدٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ
|
اور ہم نے لوہے کو بھی نازل کیا ہے اُس میں شدید طاقت ہے اور لوگوں کے لئے منافع ہے،
|
اللہ کی طرف سے نازل ہوا
|
57:25
|
|
حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
جہنم اُن کو کافی ہو گی؛ وہ اُس میں جلیں گے. پھر بہت ہی برا خاتمہ(انجام) ہے!
|
تاریخی آیت
|
58:8
|
|
بَاْسُهُمْ بَیْنَهُمْ شَدِیْدٌ١ؕ تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰى
|
. اُن کی نفرت اُن کے درمیان شدید ہے. تم (مسلمان) اُن کو اکھٹاسمجھتے ہو اور ان کے دل الگ الگ ہیں
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:14
|
|
١ؕ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ
|
بُری ہی مثال ہے اُن لوگوں کی ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں.
|
مثال
|
62:5
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔
|
احکامات
|
66:9
|
|
وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور وہ لوگ جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں (اُن کے لئے) جہنم کا عذاب ہے، اور بہت ہی بری جگہ ہے
|
شان الہی
|
67:6
|