اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
قَدِیْرٌ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ بے شک ! اللہ ہر چیز(کے کرنے) پر طاقت رکھتا ہے منافقین کے بارے میں 2:20
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ کیا تم نہیں جانتے ہو کہ اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے؟ ناسخ اور منسوخ 2:106
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ بے شک ! اللہ ہر چیز(کے کرنے) پر طاقت رکھتا ہے ایمان والوں کو یاد دہانی 2:109
:
:
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِیْرًا اور اللہ اُس (کرنے) پرقادر ہے منفرد آیت 2:132
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بےشک! اللہ تمام چیزوں پرطاقت رکھتا ہے قبلہ کی تبدیلی 2:148
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِیْرًا پھربے شک! اللہ بھی معاف کرنے والا طاقتور ہے منفرد آیت 2:149
عَلَى الْمُوْسِعِ قَدَرُهٗ وَ عَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهٗ١ۚ مَتَاعًۢا بِالْمَعْرُوْفِ ، امیر پر اس کی طاقت کے مطابق اور غریب پر اس کی طاقت کے مطابق ،کچھ نہ کچھ( چیز) دستور سے طلاق کے بارے 2:236
فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗ١ۙ قَالَ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ پھرجب (معاملہ) اُس (شخص) کو واضح ہو گیا، اُس نے کہا: میں( اب) جان گیا کہ بے شک اللہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے تاریخی ایت 2:259
لَا یَقْدِرُوْنَ عَلٰى شَیْءٍ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وہ ( یعنی ایسے لوگ) اُس میں سے کسی شئے پر کوئی طاقت نہیں رکھتے ہیں جو وہ کماتے (عمل کرتے)ہیں لوگوں کو دکھلاوے کا خرچ 2:264
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اللہ ہرچیز پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 2:284
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! تُو سب چیزوں پرطاقت رکھتا ہے باری تعالی کی شان 3:26
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے کافرین سے دوستی 3:29
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! اللہ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے جنگ اُحد 3:165
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت والا ہے منفرد ایت 3:189
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ، اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے منفرد آیت 5:17
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ۧ اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے اہل کتاب 5:19
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهِمْ١ۚ ماسوائے اُن (لوگوں)کے جو قبل اس کے کہ تم اُن پر قابو پا لو، توبہ کر لیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ 5:34
١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور ﷲ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے چور کی سزا 5:40
وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور وہ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے منفرد آیت 5:120
وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ بِخَیْرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اگر وہ (اللہ) آپؐ کو کوئی اچھائی(بھلائی) دیتا ہے (تو اللہ کے سوا کوئی کو چھین نہیں سکتا) ؛ پھر وہی تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان الہی 6:17
١ؕ قُلْ اِنَّ اللّٰهَ قَادِرٌ عَلٰۤى اَنْ یُّنَزِّلَ اٰیَةً (آپؐ) کہیں: بے شک! اللہ قادر (طاقتور) ہے اس (چیز) پر کہ وہ ایک نشانی نازل کرے اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے 6:37
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰۤى اَنْ یَّبْعَثَ عَلَیْكُمْ عَذَابًا (آپؐ) کہیں: وہ (اللہ) اس پر قادرہے ایک عذاب مسلط کر دے شان باری تعالی 6:65
وَ مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖۤ اور وہ (اہل کتاب)اللہ کی قدر نہیں کرتے جیسے اُس کی قدر کا حق ہے اہل کتاب کے بارے 6:91
١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ یہ طاقتور (اور) جاننے والے کی پیمائش (تقدیر) ہے حمد باری تعالی 6:96
١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت (قدرت )رکھتا ہے تقسیم مال غنیمت 8:41
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:39
وَّ الْقَمَرَ نُوْرًا وَّ قَدَّرَهٗ مَنَازِلَ اور چاند روشنی والا بنایا، اور اُس(چاند) کی منزلوں کی پیمائش کی شان الہی 10:5
وَظَنَّ اَهۡلُهَاۤ اَنَّهُمۡ قٰدِرُوۡنَ عَلَيۡهَاۤ ۙ ، تو اس (زمین) کے رہنے والے خیال کرتے ہیں کہ بے شک ہم اس (زمین) پر پوری طاقت رکھتے ہیں دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ، اور وہ ہر چیز (کرنے )پر طاقت رکھتا ہے نبی اکرم ﷺ کا پیغام
١ؕ وَ كُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ اور اُس(اللہ) کے ہاں ہر چیز ایک مقدار سے ہے شان باری تعالی 13:8
اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتْ اَوْدِیَةٌۢ بِقَدَرِهَا ہ آسمان سے پانی (بارش) برساتا ہے، پھر نالے (ندیاں) اپنی اسطاعت کے مطابق بہہ نکلتے ہیں شان الہی 13:17
للّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے اُس کے لیے جس کو وہ چاہتا ہے اور (جس کا چاہے) کم کر دیتا ہے؛ منفرد آیت 13:26
١ؕ لَا یَقْدِرُوْنَ مِمَّا كَسَبُوْا عَلٰى شَیْءٍ١ؕ وہ (کافر) اُس میں سے کسی چیز پر اختیار نہیں رکھتے جو وہ کماتے ہیں جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں 14:18
وَ مَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ اور ہم اس (شئے) کو نازل نہیں کرتے ماسوائے ایک جانے پہچانے حساب سے شان باری تعالی 15:21
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ ماسوائے اُس (لوط ؐ) کی بیوی کے، ہم (یعنی اللہ) نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بے شک وہ (بیوی) واقعی پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہو گی ابراہیم ؑ کے مہمان 15:58
اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ بے شک! اللہ جاننے والا(اور)طاقت والا ہے شان الہی 16:70
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوْكًا لَّا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ اللہ ایک مثال دیتاہے: ایک غلام، دوسرے کی ملکیت، کسی چیز پر اُس کی طاقت (اختیار)نہیں دو بندوں کی مثال 16:75
اَحَدُهُمَاۤ اَبْكَمُ لَا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ ، اُن میں سے ایک گونگا، وہ کسی چیز پر طاقت نہیں رکھتا دو بندوں کی مثال 16:76
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان الہی 16:77
اِنَّ رَبَّكَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ بے شک!تیرا رب! رزق کشادہ کر دیتا ہے اُس(شخص) کے لئے جس کو وہ چاہتا ہے، اور وہ کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے 17:29
قَادِرٌ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ اس (چیز)پرطاقت رکھتا ہے کہ وہ ان جیسوں کو پیدا کر دے، قرآن کے منکر 17:99
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ مُّقْتَدِرًا .اور اللہ ہر چیز (کرنے)پر طاقت رکھتا ہے دنیاوی زندگی کی مثال 18:45
ثُمَّ جِئْتَ عَلٰى قَدَرٍ یّٰمُوْسٰى پھر تم، اے موسی ؑ! تقدیر پر (یہاں) آ گئے موسیؑ کے بارے 20:40
فَظَنَّ اَنْ لَّنْ نَّقْدِرَ عَلَیْهِ پھر اُس نے خیال (گمان) کیا کہ ہم اُس پر ہرگز کوئی طاقت نہیں رکھتے پیغمبر 21:87
وَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۙ اور بے شک! وہ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 22:6
وَ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى نَصْرِهِمْ لَقَدِیْرُۙ ؛ اور بے شک اللہ اُن (مظلوم لوگوں) کی مدد کرنے پر واقعی طاقت رکھتا ہے ایک اصول 22:39
مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ وہ اللہ کا اندازہ نہیں لگاتے جسطرح کہ اُسکا اندازہ کرنے کا حق ہے. بیشک اللہ ! واقعی طاقت والا (اور) زبردست ہے اللہ کے سوا پکارنے والے 22:74
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ اور ہم آسمان سے ایک پیمائش سے پانی نازل کرتے ہیں، شان الہی 23:18
١ۖۗ وَ اِنَّا عَلٰى ذَهَابٍۭ بِهٖ لَقٰدِرُوْنَۚ ، اور بیشک! ہم اس (پانی) کو ختم کر دینے پر بھی واقعی طاقت رکھتے ہیں بارش کے پانی کو 23:18
وَ اِنَّا عَلٰۤى اَنْ نُّرِیَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ اور واقعی ہم(اُس پر) طاقت رکھتے ہیں کہ ہم آپﷺ کو دکھلا دیں جو ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے آپﷺ کے بارے 23:95
وَ اِنَّا عَلٰۤى اَنْ نُّرِیَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ اور واقعی ہم(اُس پر) طاقت رکھتے ہیں کہ ہم آپﷺ کو دکھلا دیں جو ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے آپﷺ کے بارے 23:96
یَخْلُقُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ . اللہ پیدا کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے. بے شک! اللہ ہر چیز پر قدرت (طاقت) والا ہے شان باری تعالی 24:45
وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ فَقَدَّرَهٗ تَقْدِیْرًا اور اُس نے ہر چیز پیدا کی پھر اُس (چیز) کی ایک اندازہ (معیار) مقرر کیا ہے شان الہی 25:2
وَ كَانَ رَبُّكَ قَدِیْرًا ؛ اور آپﷺ کا رب بہت طاقتور ہے شان باری تعالی 25:54
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ پھر ہم نے اُس (لوط ؑ) کو بچا لیا اور اُس کے گھر والوں کوبھی؛ ماسوائے اُس کی بیوی کے، ہم نے اُس (بیوی) کا مقدر بنایاپیچھے رہ جانے والوں میں سے لوطؑ اور قوم 27:57
وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ ہائے افسوس: بے شک اللہ اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے قارون کے بارے :
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۚ بے شک! اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے لوگوں سے سوال 29:20
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے اپنے بندوں میں سے جس کے لیے وہ چاہے، اور اس (رزق) کو کم کر دیتا ہے(جس کا چاہے) شان الہی 29:62
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کا چاہے رزق) تنگ کر دیتاہے انسان کی فطرت 30:37
١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! وہی ہے جو یقینَامرے ہووں کو زندہ کرے گا، اور وہ تمام چیزوں پرطاقت(اختیار) رکھتا ہے شان باری تعالی 30:50
یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ . وہ جو چاہتا ہے پیدا کر دیتا ہے. وہ جانتا ہے (اور)طاقت والا ہے آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو شان الہی 32:5
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرً اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے جنگ خندق 33:27
وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ قَدَرًا مَّقْدُوْرَا٘ۙ اور اللہ کا حکم ایک یقینی مقدر ہے (جوٹلتا نہیں ہے) آپﷺ کے بارے 33:38
اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّ قَدِّرْ فِی السَّرْدِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور پیمائش کرو جوڑ کڑیوں میں. اور تم نیک کام کرو. داودؑ کے بارے 34:11
وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ اور لگن جیسے تلاب اور بڑے بڑے برتن، جو ایک جگہ رکھے ہوں (جیسے دیگچے، دیگیں) سلیمنؑ کے بارے 34:13
قُرًى ظَاهِرَةً وَّ قَدَّرْنَا فِیْهَا السَّیْرَ١ؕ صاف نظر آنے والی بستیاں بنا دیں اور ہم نے اُن (بستیوں) میں سفر کی پیمائش کر دی. سبا کے رہنے والے 34:18
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ (آپﷺ) کہیں: بے شک! میرا رب رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور (جس کے لیے چاہے) کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے میں 34:36
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ (آپﷺ) کہیں: بے شک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے) اُس کو کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے 34:39
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان الہی 35:1
اِنَّهٗ كَانَ عَلِیْمًا قَدِیْرًا بے شک! وہ (ہر چیز کا)جاننے والا(اور)طاقت والا ہے مشرکین 35:44
وَ الشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِؕ اور سورج اپنے آرام کرنے کی جگہ لیے چلتا رہتا ہے. وہ ایک طاقت والے جاننے والے کی تقدیر (پیمائش) ہے لوگوں کے لیے سبق 36:38
وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ اور چاند، ہم نے اُس کی منزلیں مقرر کر دی ہیں حتی کہ وہ مڑ جاتا ہے جیسے کہ کھجور کی ایک پرانی شاخ ہو لوگوں کے لیے سبق 36:39
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟ شان باری تعالی 36:81
اَوَ لَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ یا وہ (لوگ)نہیں جانتے کہ اللہ، رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کے لیے چاہے اس کو)کم کر دیتا ہے شان باری تعالی 39:52
وَ مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ۖۗ اور وہ (مشرک)اللہ کی قدر نہیں کرتے جیسے کہ اُس کی قدر کا حق ہے، عبادت اللہ کی 39:67
وَ قَدَّرَ فِیْهَاۤ اَقْوَاتَهَا فِیْۤ اَرْبَعَةِ اَیَّامٍ١ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیْنَ اور اس (زمین) میں، اس کی ضروریات کی چار دن میں پیمائش کی، برابر کر دیا (تمام)پوچھنے والوں کے لیے؛ شان الہی زمین کے بارے 41:10
ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ یہ(زبردست) طاقتور جاننے والے کی ہی تقدیر (پیمائش) ہے آسمان کی تخلیق 41:12
اِنَّ الَّذِیْۤ اَحْیَاهَا لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! وہ جو اس (زمین) کو زندگی دیتا ہے وہ، واقعی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے. بے شک! وہ تمام چیزوں پرطاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 41:39
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۚ فَاللّٰهُ هُوَ الْوَلِیُّ وَ هُوَ یُحْیِ الْمَوْتٰى وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ یا کیا وہ اُس (اللہ) کے سوا بچانے والے دوست چنتے ہیں؟ پس اللہ، وہی (صرف) بچانے والا دوست (ولی)ہے.اور وہی مرے ہوئے کو زندگی دیتا ہے اور وہی ہر چیز پرطاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 42:9
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اُسی کی (ملکیت) ہیں. جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے اس رزق کو) تنگ کر دیتا ہے شان باری تعالی 42:12
وَ لَوْ بَسَطَ اللّٰهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِی الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ١ؕ اور اگر اللہ اپنے بندوں کے لیے رزق وسیع کر دیتا تو وہ واقعی زمین میں بغاوت کر دیتے، لیکن وہ نازل کرتا ہے ایک پیمائش سے جتنا چاہتا ہے. رزق کا اصول، شان باری تعالی 42:27
١ؕ وَ هُوَ عَلٰى جَمْعِهِمْ اِذَا یَشَآءُ قَدِیْرٌ اور وہ ان کے جمع کر لینے پر جب بھی وہ چاہے طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 42:29
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ یا وہ اُن کو، لڑکے اور لڑکیا ں (دونوں) دے دیتا ہے، اور وہ جس کو چاہتا بانجھ بنا دیتا ہے. بے شک! وہ جاننے والا طاقت والا ہے شان باری تعالی 42:50
وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛ موت کے بعد زندگی 43:11
اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ یا (اگر) ہم آپﷺ کو (عذاب زندگی میں ہی) دکھا دیں جو ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے؛ پھر بھی بے شک! ہم اُن پر مکمل طاقت رکھتے ہیں آپﷺ سے سوال 43:42
وَ لَمْ یَعْیَ بِخَلْقِهِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى اور جو اُن کی تخلیق سے تھک نہیں گیا تھا، اس پر طاقت رکھتا ہے کہ وہ مرے ہوؤں کو زندہ کر دے؟ اللہ، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیاہے 46:33
بَلٰۤى اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اے! بے شک! وہ، سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 46:33
وَّ اُخْرٰى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهَا قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُ بِهَا اور دوسری (غنیمت)جس پر تم طاقت نہیں رکھتے اللہ نے اُس کو گھیر رکھا ہے تاریخی آیت 48:21
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا .اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے تاریخی آیت 48:21
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ اور ہم نے زمین سے چشمے بہا دئیے، پھر پانی پہلے سے طے کردہ ایک معاملے پر جمع ہو گیا نوحؑ کے بارے 54:12
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ اُنہوں نے ہماری نشانیوں کوجھٹلا ڈالا، سب کی سب کو. پھر زبردست اور انتہائی طاقت والے کی پکڑ سے ہم نے اُن کو جکڑ لیا فرعون کے بارے 54:42
اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ بے شک! ہر چیز، ہم نے اُس کو ایک پیمائش سے پیدا کیا ہے کافرین کے بارے 54:49
فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ ایک طاقت ور بادشاہ کے ہاں سچے مقام میں (جنتی لوگ ہوں گے) سبحان اللہ 54:55
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقرر (تقسیم)کر دیا ہے، اور ہم پر کوئی بھی سبقت نہیں لے سکتا شان باری تعالی 56:60
١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ؛ اور وہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 57:2
لِّئَلَّا یَعْلَمَ اَهْلُ الْكِتٰبِ اَلَّا یَقْدِرُوْنَ عَلٰى شَیْءٍ مِّنْ فَضْلِ اللّٰهِ تاکہ اہل کتاب (یہ حقیقت)جان جائیں کہ وہ اللہ کے فضل میں سے کسی شئے پربھی طاقت نہیں رکھتے ! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:29
١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اور اللہ ہر چیز پر طاقت (قدرت) رکھتا ہے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:6
١ؕ وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ .اللہ بہت ہی اختیار والا ہے. اور اللہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے دوستی کا معیار 60:7
لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ؛ اُسی کی بادشاہی ہے اور اُسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 64:1
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ١ؕ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا بے شک! اللہ اپنے حکم کو پورا کرتا ہے. اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک پیمائش بنائی ہوئی ہے طلاق اور عدت 65:3
لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰهُ اللّٰهُ (مال کی) وسعت والے کو اپنی وسعت (فراخ دلی)سے (عورت اور بچے پر) خرچ کرنا چاہئے، اور جس پر اس کے رزق کی کمی (تنگی) ہے، تو پھر اُس سے ہی وہ خرچ کرے جو اللہ نے اُس کو دیا ہے طلاق اور عدت 65:7
١ؕ یَتَنَزَّلُ الْاَمْرُ بَیْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ حکم اُن کے درمیان نازل ہوتے ہیں، تاکہ تم جان جاؤ کہ بے شک اللہ تمام چیزوں پرطاقت رکھتا ہے، شان باری تعالی 65:12
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بےشک تُو تمام چیزوں پر طاقت والا ہے۔ احکامات توبہ کے بارے 66:8
تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُۙ پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے، اور وہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے۔۔۔ شان باری تعالی 67:1
وَّ غَدَوْا عَلٰى حَرْدٍ قٰدِرِیْنَ اور صبح سویرے وہ (باغ کی طرف)گے(اپنے) مقصد پر طاقت رکھتے ہوئے باغات والوں کی مثال 68:24
تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے شان باری تعالی 70:4
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ پھر نہیں! میں مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم طاقت رکھتے ہیں قسم 70:40
١ؕ وَ اللّٰهُ یُقَدِّرُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ .اور اللہ رات دن کی پیمائش کرتا ہے قیام الیل 73:20
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ بے شک! اُس نے سوچا، اور اندازہ لگایا انسان کو 74:18
فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ پس ہلاک ہو، کیسا اُس نے اندازہ لگایا(تدبیر بنائی) انسان کو 74:19
ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ پھر ہلاک ہو، کیسا اُس نے اندازہ لگایا(تدبیر کی) انسان کو 74:20
بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ ہاں، واقعی. ہاں، ہم اس پر بھی قادر ہیں کہ ہم اس کی انگلیوں کو بھی درست کر دیں قدرت الہی 75:4
اَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مرے ہوئے کو(دوبارہ) زندگی دے دے؟ قدرت الہی، اور سوال 75:40
قَوَارِیْرَاۡ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا شیشے بھی چاندی کے، اُن کو اُنہوں نے ٹھیک اندازے سے بنایاہوا ہو گا نیکوکار 76:16
اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ ایک مقررہ اندازے تک؟ ایک سوال 77:22
فَقَدَرْنَا١فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ پھر ہم نے اندازہ لگایا. پھر کتنا ہی اعلی ہم اندازہ کرنے والے ہیں انسان کی تخلیق 77:23
مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ ایک قطرے سے. اُس نے اُس کو پیدا کیا پھر اس کا اندازہ لگایا انسان 80:19
اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ بے شک! وہ (اللہ) اُس (انسان) کی واپسی(دوبارہ زندہ کرنے) پر بھی واقعی طاقت والا ہے انسان کی تخلیق 86:8
وَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ اورجو پیمائش (اندازہ) کرتا ہے، پھر ہدایت دیتا ہے؛ رب کی تعریف 87:3
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ اور جب وہ اُسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر کم کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کیا ہے انسان کی آزمائش 89:16
اَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ اُس پر ہرگزکسی کی طاقت نہیں ہے؟ انسان سے سوال 90:5
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ بے شک! ہم نے اس (قرآن) کو ایک طاقت والی رات میں نازل کیا ہے قرآن 97:1
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ اورآپﷺ کو کیا خبر کہ طاقت والی رات کیا ہے لیل القدر 97:2
لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ طاقت والی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیل القدر 97:3