اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ ، تمہارے لئے اُن میں بہت زیادہ پھل ہے اور اُن میں سے تم کھاتے ہو؛ بارش کے پانی سے 23:19
اِنَّ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ الْیَوْمَ فِیْ شُغُلٍ فٰكِهُوْنَۚ بے شک! جنت کے ساتھی اس دن خوشیوں کے مشغلے میں ہوں گے قیامت کے دن 36:55
لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ اُس (جنت)میں اُن کے لیے پھل ہیں اور اُن کے لیے ہوگا جو وہ پکاریں گے؛ قیامت کے دن 36:57
فَوَاكِهُ١ۚ وَ هُمْ مُّكْرَمُوْنَۙ پھل، اور اُن کی عزت ہو گی اللہ کے مخلص بندے 37:42
مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ ان میں وہ تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے، وہ ان(جنتوں) میں کثرت کا پھل اور ٹھنڈے مشروب مانگیں گے متقین کے لیے 38:51
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے اللہ کے بندے جنت کے وارث 43:73
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ اور وہ نعمتیں، جن میں وہ خوشی (عیش)محسوس کرتے تھے فرعون کے بارے 44:27
یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِیْنَۙ وہ اُس (جنت) میں ہر پھل کو طلب کریں گے، محفوظ ہوں گے متقین کا مقام 44:55
وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ اور ہم (جنت میں) اُن کی پھل اور گوشت سے جو وہ چاہیں گے مدد کریں گے متقین 52:22
فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ اُس(زمین) میں پھل ہیں اور کھجور کے درخت ہیں غلافوں میں لپیٹے ہوئے(پھل) شان باری تعالی 55:11
فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ ان دونوں (باغات)میں ہر طرح کے پھل کی دو جوڑے ہیں جنتیں 55:52
فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ اُن دونوں (باغات)میں پھل، اورکھجور اور انار ہیں جنتیں 55:68
وَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ اور بہت زیادہ پھل دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:32
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ اگر ہم چاہیں تو ہم اُس کو گھاس پھوس ہی کر دیں، پھر تم تعجب کرتے رہ جاؤ گے ایک سوال کیا گیا 56:65
وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ اور پھل جو وہ طلب کرتے ہیں متقین کے لیے 77:42
وَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّاۙ اور پھل اور گھاس (چارا) انسان کی توجہ 80:31
وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَ اور جب وہ (مجرم) اپنے گھر والوں کی طرف لوٹا کرتے تھے، تو پس وہ اتراتے (اکڑتے)ہوئے ہی واپس ہوتے تھے؛ نیک لوگوں کے بارے 83:31