اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-52 ایت نمبر

فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ
آسان اُردو ان دونوں (باغات)میں ہر طرح کے پھل کی دو جوڑے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان دونوں میں ہر پھل کے دو دو جوڑے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں
احمد رضا خان ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا،
احمد علی ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی
فتح جالندھری ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
طاہر القادری ان دونوں میں ہر پھل (اور میوے) کی دو دو قِسمیں ہیں،
علامہ جوادی ان دونوں میں ہر میوے کے جوڑے ہوں گے
ایم جوناگڑھی ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی
حسین نجفی ان دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قِسمیں ہوں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: In which will be of every fruit two kinds.
M.M.Pickthall: Wherein is every kind of fruit in pairs.
Saheeh International: In both of them are of every fruit, two kinds.
Shakir: In both of them are two pairs of every fruit.
Yusuf Ali: In them will be Fruits of every kind, two and two.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت