اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-68 ایت نمبر

فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ
آسان اُردو اُن دونوں (باغات)میں پھل، اورکھجور اور انار ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہی میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اُن میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار
احمد رضا خان ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں،
احمد علی ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے
فتح جالندھری ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
طاہر القادری ان دونوں میں (بھی) پھل اور کھجوریں اور انار ہیں،
علامہ جوادی ان دونوں باغات میں میوے, کھجوریں اور انار ہوں گے
ایم جوناگڑھی ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے
حسین نجفی ان میں پھل، کھجور اور انار ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: In which will be fruit, the date-palm and pomegranate.
M.M.Pickthall: Wherein is fruit, the date-palm and pomegranate.
Saheeh International: In both of them are fruit and palm trees and pomegranates.
Shakir: In both are fruits and palms and pomegranates.
Yusuf Ali: In them will be Fruits, and dates and pomegranates:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف