Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           The Bee-16 سورت النحل         ›Ayah No-83 ایت نمبر
| یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وَ اَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ |
| آسان اُردو | وہ(لوگ) اللہ کی نعمت پہچانتے ہیں، پھر بھی وہ اس (نعمت) کے انکاری ہو جاتے ہیں. اور اُن میں سے اکثرکافر (یعنی ناشکرے) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں، پھر بھی ان کا انکار کرتے ہیں، اور ان میں سے اکثر لوگ ناشکرے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ اللہ کے احسان کو پہچانتے ہیں، پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور اِن میں بیش تر لوگ ایسے ہیں جو حق ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں |
| احمد رضا خان | اللہ کی نعمت پہنچانتے ہیں پھر اس سے منکر ہوتے ہیں اور ان میں اکثر کافر ہیں، |
| احمد علی | وہ الله کی نعمتیں پہچانتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں اوراکثر ان میں سے ناشکر گزار ہیں |
| فتح جالندھری | یہ خدا کی نعمتوں سے واقف ہیں۔ مگر (واقف ہو کر) اُن سے انکار کرتے ہیں اور یہ اکثر ناشکرے ہیں |
| طاہر القادری | یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر کافر ہیں، |
| علامہ جوادی | یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں اور پھر انکار کرتے ہیں اور ان کی اکثریت کافر ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ اللہ کی نعمتیں جانتے پہچانتے ہوئے بھی ان کے منکر ہو رہے ہیں، بلکہ ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں |
| حسین نجفی | یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں اور پھر انکار کرتے ہیں اور ان کی اکثریت کافر ہے۔ |
| M.Daryabadi: | They recognize the favour of Allah, then they deny it, and most of them are infidels. |
| M.M.Pickthall: | They know the favour of Allah and then deny it. Most of them are ingrates. |
| Saheeh International: | They recognize the favor of Allah; then they deny it. And most of them are disbelievers. |
| Shakir: | They recognize the favor of Allah, yet they deny it, and most of them are ungrateful. |
| Yusuf Ali: | They recognise the favours of Allah; then they deny them; and most of them are (creatures) ungrateful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اللہ کی نعمتیں